اسلام آباد: حکومت ملکی معیشت میں اہم کر دار ادا کرنے والے ٹیکسٹائل سیکٹر کو فروغ نہ دے سکی۔ پاکستان بھر میں گزشتہ 5سال کے دوران601 ٹیکسٹائل کمپنیاں بند کی گئیں۔ اگر پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر کو دیکھا جائے تو معلوم ہو گا کہ گزشتہ…

کراچی: پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر کی مالیت ایک ہفتے کے دوران 19 کروڑ 82 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 20 ارب 58 کروڑ 52 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 8 ستمبر کو ہفتے کے…

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت10 ڈالر کے اضافے سے 1334 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب250 اور214 روپے کا اضافہ…

لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ فیصل آباد میں پیاز 100 روپے سے 120 روپے جبکہ ٹماٹر 140 روپے سے 150 روپے فی کلو فروخت ہوتے رہے جبکہ اتوار بازاروں…

واشنگٹن ، نئی دہلی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک طرف پاکستان کیخلاف بے بنیاد ہرزہ سرائی کی تو دوسری طرف امریکہ نے پاکستان کو 225 ملین ڈالر (تقریباً ساڑھے بائیس کروڑ روپے) دینے کا عندیہ دیدیا لیکن ساتھ ہی ایسی شرط رکھ دی کہ…

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے کا اضافہ کردیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 71 روپے 50 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت خزانہ نے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…

کراچی: عید الاضحی کے موقع پر عام تعطیل کے باعث اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تعطیلات کا اعلان کردیا۔ عید الاضحی کے موقع پر عام تعطیل کے باعث اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم ستمبر 2017 سے 4 ستمبر 2017 (جمعہ، ہفتہ، اتوار اور پیر) تک…

اسلام آباد: امریکا کے نگراں مالیاتی ادارے نے نیویارک میں حبیب بینک لمیٹڈ کو 62 کروڑ 96 لاکھ ڈالر جرمانے کا نوٹس بھیج دیا ہے۔ امریکی نگراں مالیاتی ادارے ڈپارٹمنٹ آف فنانشل سروسز نے نیویارک میں حبیب بینک لمیٹڈ (ایچ بی ایل) کی برانچ میں…

کراچی: پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتی تعلقات میں تو بہتری نہیں آ سکی ہے لیکن دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے حجم میں ضرور بہتری آئی۔ رواں مالی سال جولائی میں دو طرفہ تجارت میں 2 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات…

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیکس چوری وفراڈ کی روک تھام کے لیے پیشگی اقدامات تجویز کرنے کے لیے قائم کردہ خصوصی کمیٹی برائے انسداد ٹیکس چوری نے حکومت کو بیرون ملک غیر قانونی اثاثے رکھنے والے پاکستانیوں کے ملک میں موجود اثاثے…

کراچی: پاکستان میں انٹرنیٹ کے ذریعے قربانی کے جانور کی فروخت اور آن لائن قربانی کے رجحان میں ہر سال اضافہ ہورہا ہے۔ انٹرنیٹ صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد بالخصوص موبائل انٹرنیٹ کی سہولت عام ہونے کے باعث اب قربانی کا فریضہ بھی آسان ہوگیا…

گزشتہ مالی سال 2016-17ء کے دوران بڑی صنعتوں (ایل ایس ایم آئی) کی شرح نمو میں 5.6 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جبکہ جون 2017ء کے دوران شرح ترقی میں 3.3 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس)…

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کے اضافے سے 1295 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت9 ڈالر کے اضافے سے 1295ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ…

Page 1 of 19

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto