اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے رواں مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں بڑا کٹ لگانے کی تجاویز زیر غور ہیں تاہم ترقیاتی بجٹ پر کٹ لگانے کی وجہ نئی گیس اسکیموں کے لیے فنڈز کا اجرا اور حکومت کے دیگرنئے منصوبے ہیں۔ ذرائع…

اسلام آباد: پاکسان،آئی ایم ایف کے درمیان سرکاری اداروں کی نجکاری اور توانائی شعبہ کے حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل پر اتفاق کا امکان ہے جس کی صورت میں آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کی مجموعی اقتصادی صحت، اقتصادی صورتحال و اقتصادی…

واشنگٹن: عالمی مالیات، تجارت اور کاروبار پر نظر رکھنے والی  بین الاقوامی ویب سائٹ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق  اس وقت ہر پاکستانی 800 ڈالر یعنی 80 ہزار روپے کا مقروض ہے جب کہ مقروض ممالک کی فہرست میں اس کا نمبر…

کراچی: اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 15 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت 106 روپے 90 پیسے ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 15 پیسے کمی ہوئی…

اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں پرچون کی دکانوں وکاروباری یونٹس کی ڈیجیٹل ڈائریکٹری تیارکرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ملک میں بھر میں قائم تمام پرچون کی دکانوں (ریٹیلرز)کی جیوگرافک انفارمیشن سسٹم (جی آئی ایس)…

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آج سے 40ہزار روپے مالیت کا نیا پریمیم انعامی بانڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو خریدار کے نام پر رجسٹرڈ ہوگا اور اس پر سرمایہ کاروں کو انعامات کے ساتھ ششماہی بنیادوں پر منافع بھی ملے گا جبکہ…

کراچی: پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والی غیرملکی کمپنیوں کے نمائندہ اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے بھرپور فوائد حاصل کرنے کے لیے بزنس کمیونٹی کو اس منصوبے کے بارے میں زیادہ سے زیادہ معلومات فراہم کرنے،…

کراچی: پاکستان میں پہلی بار بیٹری سے چلنے والا (ہائبرڈ) رکشا متعارف کرادیا گیاہے، اس رکشا میں 25 کلومیٹر کی رفتار تک ایندھن کا استعمال نہیں ہوتا، رکشا میں وائی فائی کی سہولت بھی دستیاب ہوگی۔تفصیلات کے مطابق کراچی ایکسپو سینٹرمیں منعقدہ تین روزہ آٹو…

کراچی:  چینی کمپنی نے کراچی میں منعقدہ پاکستان آٹو شو 2017ء کے پلیٹ فارم سے کم قیمت الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرادیں، جدید اور دیدہ زیب ڈیزائن کی حامل الیکٹرک کاروں کی فیکٹری پرائس 3ہزار سے 5 ہزارڈالر ہے۔ کمپنی کی جانب سے 3 دروازوں اور…

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی قیمت مسلسل چوتھی بار بڑھاتے ہوئے ایک روپے 71 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کردیا۔ اوگرا کی جانب سے وزارت پیٹرولیم کو بھیجی گئی سمری پر حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار…

امریکی جریدے میں شائع کئے گئے آرٹیکل کے مطابق پاکستانی اسٹاک مارکیٹ کی کارکردگی ایک اونچی اڑتی ہوئی پتنگ جیسی ہے، انٹرنشنل مانیڑی فنڈ مسلسل پاکستانی معشیت کو سراہ رہا ہے جبکہ ورلڈ بینک نے پاکستان کی معاشی شرح نمو پانچ اعشاریہ دو فیصد رہنے…

اسٹیٹ بینک نے ملکی زرمبادلہ کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 2 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ زرمبادلہ ذخائر کا حجم 22.03 ارب ڈالر ہوگیا۔ اس کے ساتھ ملکی برآمدات مسلسل کمی کا شکار ہیں۔ تجارتی خسارہ…

اوپنمارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 5پیسے کا اضافہ ہو گیا جس کے بعد اس کی قیمت 108روپے 30پیسے ہو گئی ہے ۔تفصیل کے مطابق ہفتے کے روز اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 5پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد…

Page 2 of 14

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto