ٹریڈنگ کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس پینتالیس ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیاپاکستان اسٹاک مارکیٹ بلندی کی جانب گامزن ہے۔ آج بھی مارکیٹ کا آغاز تیزی سے ہوا۔ ٹریڈنگ کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں چھ سو چالیس سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر روپے کے مقابلے میں 20پیسے مہنگا ہو گیا ہے ۔ اس وقت ڈالر 108روپے 20پیسے کی بجائے 108روپے 50پیسے میں مل رہا ہے

کراچی: پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کا آج آخری دن ہے اور آج کے بعد دس، پچاس، سو اور ہزار کےکرنسی نوٹ کسی کام کے نہیں رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکسان کے مطابق پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کا آج آخری…

ابتدائی طور پر کمپنی کو 2 ماڈلز Xiaomi Mi Max اور Xiaomi Mi 5 فروخت کرنے کی اجازت ملی ہے تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ جلد ہی دیگر ماڈلز Xiaomi Note 3 اور Xiaomi Note 4 کی فروخت کی اجازت بھی حاصل کر لی…

حکومت نے صنعتوں کیلئے گیس کے نرخ میں کمی کی منظوری دیدی ہے صنعتوں کیلئے گیس کے نرخ 200 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کی کمی کی منظوری دیدی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق گیس قیمتوں میں کمی کا فیصلہ صنعتی شعبے کی…

رون 92پٹرول کی قیمت سارھے پانچ روپے تک بڑھ سکتی ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں تین روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے ۔ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے تین روپے فی لیٹر تک اضافے کابھی امکان موجود ہے ۔

پاکستان میں سعودی سفیر عبداللہ مرزوق الزہرانی کی ایف پی سی سی آئی کے صدر عبدالرؤف عالم سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں پاکستانی تاجروں کو 2 سال کا ملٹی پل ویزا دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ ملاقات میں ایف پی سی سی آئی کے صدر…

حکومت نے اچانک 1000 اور 500 روپے کے نوٹوں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس اعلان کے تحت پہلے ایک شخص کو یومیہ چار ہزار روپے مالیت کے پرانے ممنوعہ نوٹوں کو نئے نوٹوں سے تبدیل کرنے کی اجازت دی گئی تھی…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ملک میں کالے دھن کی کثیر تعداد میں موجود گی کا سدباب کرنے کے لیے گزشتہ دنوں ایک انوکھا فیصلے کے تحت 500 اور 1000 کے نوٹ تبدیل کردیے اور عوام کو دسمبر 2016 تک ان نوٹوں کو تبدیل کرانے…

انسٹی ٹیوٹ فار فِسکل سٹڈیز نے گذشتہ ہفتے کہا تھا کہ معیشت کی کمزور نمو کی وجہ سے توقع سے کم ٹیکس وصول ہوں گے، جس سے 2019 تا 2020 25 ارب پاؤنڈ مزید قرض لینا پڑ سکتا ہے۔ ادارے نے کہا ہے کہ کمزور…

اسٹاک مارکیٹ کی تاریخ میں یہ کسی سرمایہ کار کو ایک دن میں سب سے بڑا نقصان ہے۔   فیس بک ایف بی، ٹیک 30 کے شیئرز میں اس وقت 5.5 فیصد کی نمایاں کمی واقع ہوگئی جب کمپنی کے چیف فنانشل آفیسر نے بیان…

سعودی عرب کی سٹاک مارکیٹس 9 روز کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے کیونکہ بنکنگ سیکٹرز کے شیئرز میں منافع دیکھنے میں آیا ہے جبکہ خطے کی دیگر مارکیٹوں میں ملا جلا رحجان رہا ۔میڈیا رپوٹس کے مطابق سعودی سٹاک اینڈیکس میں 9…

عالمی ریٹنگ ایجنسی ایس اینڈ پی کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت کا لانگ ٹرم آؤٹ لک مستحکم ہے، ریٹنگز ایجنسی کے مطابق بہتر پالیسوں کے باعث پاکستان کی ترقی اور معیشت میں بہتری آئی ہے۔ ایس اینڈ پی کے مطابق جمہوری حکومت کی پالیسیز…

Page 7 of 18

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto