سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ دماغ میں خردبینی رگوں اور نالیوں کا ایک پیچیدہ نیٹ ورک ہوتا ہے جو دماغی خلیات کے فالتو مواد کو نکال باہر کرتا ہے۔ اس نظام کو ’’ گلیمفیٹک سسٹم‘‘ کہا جاتا ہے، جب ہم سوتے ہیں تو یہ  نظام کام شروع کردیتا ہے،…

آخر خواتین اپنی زندگی کے نصف تک پہنچنے کے بعد مزید بچے پیدا کرنے کے قابل کیوں نہیں رہتیں، حالانکہ ڈارون کے قدرتی چناؤ کے نظریے کے تحت تولید کا عمل مسلسل جاری رہنا چاہیے؟ اب کِلر ویل پر کیے جانے والی ایک تحقیق سے…

دانت برش کرنا ہمار روزمرہ کا معمول ہے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ ٹوتھ برش کی ٹیوب پر بالکل نیچے ایک رنگین چوکور ڈبہ بنا ہوتا ہے جو کلر کوڈ کہلاتا ہے آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ کلر…

ان کووں کو ٹہنیوں کو ہُک کی شکل دے کر ان کی مدد سے درختوں کے تنوں کے اندر چھپی ہوئی خوراک کو باہر نکالتے ہوئے پایا گیا ہے۔ یہ تحقیق ’اوپن سائنس‘ نامی جریدے میں شائع ہوئی ہے اور اس سے ظاہر ہوتا ہے…

آسٹریلیا کے قدامت پسند وزیراعظم میلکم ٹرن بل کی جانب سے ماہرسائبر یونٹ کے قیام کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا گیا.جس کا مقصد ملک کی سائبر سیکورٹی کو بہتر بنانے اور کاروباری طبقے کو جدید دو کے سائبر حملوں سے محفوظ بنانا ہے. وزیر…

سائنس گروپ کے نتائج میں لڑکوں نے میدان مار لیا اور پہلی تینوں پوزیشنیں لڑکوں نے اپنے نام کر لیں ۔ نتائج کے مطابق میٹرک سائنس گروپ میں محمد حمزہ خان نے 798نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ سکندر علی نے 796نمبر لیکر دوسری…

ہمیں پیاس کیوں لگتی ہے

جمعرات, 04 اگست 2016 11:01
سائنس دانوں نے چوہوں کے دماغ کی گہرائیوں میں جھانک کر معلوم کیا ہے کہ کھانا کھاتے وقت پیاس کیوں لگتی ہے اور ٹھنڈا پانی زیادہ آسانی سے پیاس کیوں بجھاتا ہے۔ انھوں نے دریافت کیا ہے کہ غذا سے ایک مخصوص ’پیاس کا سرکٹ‘…

ڈھائی لاکھ ڈالر میں ٹکٹ کی فروخت شروع ہو گئی۔ریچرڈ برینسن کی سپیس کمپنی خلاءمیں سیاحوں کو سفر کروانے والی پہلی کمپنی بن گئی۔ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے خلائی جہاز کا مکمل معائنہ کرنے کے بعد لائسنس جاری کیا ہے۔ اس خلائی جہاز میں…

ترک وزیرخارجہ میولت کووسوگلونے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کی جس دوران دونوں ممالک کے باہمی تعلقات ،باہمی دلچسپی کے مشترکہ اموراور خطے میں ہونیوالے حالیہ پیشرفتوں پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس دوران ترک مہمان نے ملک میں ہونیوالی بغاوت کی ناکام کوشش میں…

جیف بیزوس ایمزون کے 18 فیصد حصص کے مالک ہیں اور فوربز کے اندازے کے مطابق ان کے اثاثوں کی مالیت 65 ارب ڈالر سے زائد ہوگئے ہیں۔ ایمزون کی کل آمدن ماہرین کے اندازوں سے زیادہ رہے اور دوسری سہ ماہی میں گذشتہ سال…

کیا یہ پوکے مون گو کے اختتام کا آغاز ہے؟ برطانیہ میں ایک شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے پوکے مون کے وہ تمام کردار پکڑ لیے ہیں جو ملک میں دستیاب تھے۔ سیم کلارک نے انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو شائع کی جس…

نیویارک: برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق امریکی ادارے ناسا سے وابستہ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ”خلائی پتھر کا ایک بہت بڑا ٹکڑا تیزی سے زمین کی طرف سفر کر رہا ہے اور یہ 2اگست کو زمین کے انتہائی قریب سے گزرے…

طاقتور ایکسریز کا استعمال کیا ہے

جمعرات, 28 جولائی 2016 11:14
سائنسدانوں نے ایک نایاب اور مکمل ڈائناسور کے فوسل کے ’اندر دیکھنے‘ کے لیے طاقتور ایکسریز کا استعمال کیا ہے۔ یہ ڈھانچہ چھوٹے قد کے سبزی خور ڈائناسور کا ہے جس کی نسل 20 کروڑ سال پہلے زمین پر موجود تھی، جو ابتدائی جوراسک دور…

Page 10 of 17

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto