چاروں کمپنیوں کا منصوبہ ہے کہ ایسے مواد کے ’ڈیجیٹل سگنیچر‘ کی ڈیٹا بیس بنائی جائے۔ اس ڈیٹا بیس کی مدد سے شدت پسند یا اشتعال انگیز مواد کو اپ لوڈ کرنے سے روکا جا سکے گا منصوبے کے تحت یہ ڈیٹا بیس دیگر کمپنیوں…

وزیراعظم کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم نے وفاقی وزارتِ تعلیم کو حکم دیا ہے کہ وہ اِس سلسلے میں باقاعدہ سمری تیار کرے اور صدرِ مملکت کی منظوری کے لیے پیش کرے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ…

وٹامن ڈی ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے بے حد ضروری ہے اور یہ بڑھاپے میں ہڈیوں کی کمزوری کی وجہ سے پیدا ہونے والی کئی بیماریوں سے حفاظت فراہم کرسکتا ہے، لیکن طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ وٹامن ڈی خواتین میں بریسٹ کینسر سے…

لیکن زیادہ تر افراد اس بات سے لاعلم ہیں کہ آخر یہ DTH کیا ہے، کس طرح کام کرتی ہے، پاکستانی عوام کو اس سے کیا فائدہ ہو گا اور اس کے نقصانات کیا ہیں جبکہ کیبل آپریٹرز ان لائسنس کی نیلامی کے خلاف کیوں…

لیکن امریکا میں انسانی ہاتھوں سے قوس قزح بنا لی گئی اور دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔ یہ کارنامہ دراصل میکسیکو سے تعلق رکھنے والے ایک آرٹسٹ کا ہے۔ امریکی ریاست اوہائیو کے ٹولیڈو میوزیم آف آرٹ میں اس مصنوعی قوس قزح کو رکھا گیا…

تجربات سے ظاہر ہوا ہے کہ بیڈیلووِبریو بیکٹیریو وورس 'زندہ اینٹی بایوٹک' کی طرح کام کرتے ہوئے مہلک انفیکشن سے نمٹنے میں مدد دیتا ہے۔ ماہرین کو خدشہ ہے کہ جراثیم کے اندر اینٹی بایوٹکس کے خلاف بڑھتی ہوئے مدافعت کے باعث ایک دن ایسے…

پیگی وٹسن اور دیگر دو خلا باز جمعے کو قزاقستان کے بیکانور خلائی مرکز سے سویوز نامی روسی خلائی جہاز کے ذریعے بین الاقوامی خلائی سٹیشن کے لیے روانہ ہوئے۔ امریکی خلائی ایجنسی ناسا سے منسلک پیگی پہلی خاتون ہوں گی جو کہ بین الاوقوامی…

پلوٹو کی سطح کے نیچے گدلا سمندر

جمعرات, 17 نومبر 2016 12:25
اس سے یہ وضاحت بھی ہو جاتی ہے کہ اس دل نما خطے کا ایک حصہ، جسے سپوتنک پلانیشیا کہا جاتا ہے، پلوٹو کے سب سے بڑے چاند کیرن کے ساتھ کششِ ثقل کے ذریعے منسلک ہے۔ پلوٹو کی برفیلی،یخ بستہ سطح کے نیچے ایک…

ستر سال بعد پاکستان اور دنیا کے کئی ممالک میں آج شام سپر مون کا نظارہ کیا جاسکے گا ، محکمہ موسمیات کے مطابق آج چاند عام چاند کی نسبت سائز میں چودہ فیصد بڑا اور تیس فیصد زیادہ روشن ہوگا، پاکستان میں آج شام…

جدید دور کی انسانی ضروریات کو پورا کرتے ہیں، دوسری طرف وہ ماحول کو بھی حتیٰ الامکان فائدہ پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسی ہی ایک کوشش جاپان کے ایک اخبار شائع کرنے والے ادارے نے کی جنہوں نے اپنے اخبار کو ایسے کاغذ پر…

جمعے کو آنے والے اس بگ نے فیس بک کے متعدد ایسے صارفین کی پروفائلز پر میموریئل بینر پوسٹ کر دیا جو ابھی تک زندہ ہیں۔ اگرچہ فیس بک کی جانب سے اس خرابی سے متعلق پیغام جاری کیا جا چکا تھا تاہم کئی صارفین…

کیلیفورنیا میں ایک ٹیکنالوجی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے ذکربرگ کا کہنا ہے اس کا ذمہ دار فیس بک کو نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ 'یہ خیال کہ فیس بک پر جعلی خبریں کسی بھی طرح انتخاب پر اثرانداز ہوئی تھی…

ان ریاستوں نے بھنگ کی پیداوار اور اس کے استعمال کو 21 سال کی عمر کے افراد کے لیے قانونی قرار دینے کے حق میں ووٹ دیا۔ امریکی ریاست مین کے نتائج کے بارے میں ابھی کچھ معلوم نہیں ہے تاہم ایریزونا نے بھنگ کے…

Page 3 of 17

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto