" جب ہرے مٹ سجل "کی شوٹنگ ختم ہونے کی باوجود سجل کے کردار سے باہر نہیں نکلی ، انوشکا شرما

جمعرات, 06 جولائی 2017 17:20

نئی دہلی: بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ کچھ ماہ قبل فلم ’’جب ہرے مٹ سجل ‘‘کی شوٹنگ ختم ہونے کی باوجود وہ اپنے سجل کے کردار سے باہر نہیں نکلی ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ کچھ ماہ قبل فلم کی شوٹنگ ختم ہونے کی باوجود وہ ابھی تک سجل کے کردار میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ سجل مجھے چھوڑ رہی ہے وہ ابھی تک مجھ سے جڑی ہے۔فلم کی کہانی پنجابی گائیڈ اور گجراتی لڑکی کے گرد گھومتی ہے ،فلم میں شاہ رخ پنجابی گائیڈ جبکہ انوشکا گجراتی لڑکی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔فلم 4 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

Read 689 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto