بھارت سے صبا قمر کی ایک ایسی تصویر سامنے آگئی کہ پوری دنیا دنگ رہ گئی، دیکھ کر آپ کو بھی یقین نہ آئے

ہفتہ, 19 اگست 2017 16:43

لاہور: اداکارہ صبا قمر کسی تعارف کی محتاج نہیں، انہوں نے نہ صرف پاکستان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا بلکہ بھارت میں بھی سال کی بہترین فلم ’ ہندی میڈیم ‘ میں کام کرکے اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے۔ اب ایک بار پھر انہوں نے معروف فیشن میگزین ’ووگ انڈیا‘ کیلئے مغل سٹائل کا فوٹو شوٹ کرواکے مداحوں کے دلوں کی دھڑکنیں بڑھا دی ہیں۔

 


قندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والی فلم باغی میں مرکزی کردار ادا کرکے شہہ سرخیوں میں جگہ پانے والی صبا قمر بھارت میں برائڈل فوٹو شوٹ کرانے کے بعد ایک بار پھر شہہ سرخیوں میں آگئی ہیں۔

صبا قمر نے یہ فوٹو شوٹ بھارتی میگزین ووگ انڈیا کیلئے کرایا ہے جس میں انہوں نے پاکستانی ڈیزائنر زینب چوٹانی کے ڈیزائن کردہ  مغل سٹائل کے لہنگے زیب تنہیں۔

یہ فوٹو شوٹ معروف فوٹو گرافر شہزاد نور نے کیا ہے۔پاکستان اور بھارت دونوں ملکوں میں ہی صبا قمر کے اس فوٹو شوٹ کو خوب سراہا جا رہا ہے۔

Read 5665 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto