سوناکشی سنہا کا مستقبل میں اپنی فیشن ملبوسات لانچ کرنے کا اعلان

ہفتہ, 02 اپریل 2016 17:32

بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہاکے فیشن ڈیزائننگ کے شوق سے اکثر لوگ واقف ہیں تاہم اب سوناکشی سنہا نے اعلان کیا ہے کہ ان کی خواہش ہےکہ وہ اپنی بنیاد کی جانب واپس جائیں اور مستقبل میں اپنی فیشن ملبوسات لانچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔بالی ووڈ ببل ڈاٹ کام کے مطابق 28سالہ اداکارہ سوناکشی سنہا نے ڈیزائنر انیتا ڈونگرے کے لئے جاری لکمی فیشن ویک بہار و خزاں 2016کے موقع پر ریمپ پر واک کی ۔ سوناکشی سنہا نے اس موقع پر کہا کہ تقدیرمجھے اداکاری کی جانب لے آئی لیکن ان کے ذہن میں ہمیشہ ڈیزائننگ بستی رہی ۔ انہوں نے کہا کہ تقدیر نے میرے لئے مختلف منصوبے رکھے اور میں اداکارہ بن گئی لیکن ڈیزائننگ میرے ذہن میں محفوظ ہے ، اداکاری ایک پروفیشن جو فیشن سے جُڑا ہواہے ، یہ میرا ہر روز کا کام ہے سوناکشی نے مزید کہا کہ مستقبل میں ڈیزائننگ میں واپس آ سکتی ہوں۔جب ان سے سوال کیا گیا کہ وہ اپنی فیشن ملبوسات کا کیا نام رکھیں گی تو انہوں نے بے ساختہ کہا کہ ”اصلی سونا“ ،یہ ان کے انسٹا گرام اکاﺅنٹ کا بھی نام ہے 

Read 464 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto