گلوکارہ ایلی فنٹ کی میوزک ویڈیو کی شوٹینگ پاکستان میں پاکستانی پرچم لہراتے ہوئے۔ ویڈیو دیکھیں

منگل, 19 اپریل 2016 15:52

سوئیڈش گلوکارہ ایلی فنٹ نے اپنی نئی میوزک ویڈیو کی پاکستان میں ریکارڈنگ کی ہے ، گلوکارہ نے "سپون می" کی ویڈیو صرف ایک دن میں تیار کی ۔سوئیڈش گلوکارہ ایلی فنٹ نے اپنی نئی البم لانگ لائف گولڈن کے گانے "سپون می" کی ویڈیو پاکستان میں شوٹ کی ۔ اسلام آباد کے خوبصورت موسم اور نظاروں میں یہ ویڈیو صرف ایک دن میں شوٹ کی گئی ۔شہباز حامد شگری کی ڈائریکٹ کردہ اس ویڈیو میں وینا ، صائمہ اور زینی نے پرفارم کیا ۔ ویڈیو کے آخر میں سویڈن گلوکارہ پاکستانی جھنڈا لہراتی بھی نظر آرہی ہیں ۔

 

Read 751 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto