فرحان اختر اور بیوی ادھونا کا الگ ہونے کا فیصلہ

جمعہ, 22 جنوری 2016 09:58

بھارتی فلمی صنعت بالی وڈ کے اداکار اور ڈائریکٹر فرحان اختر اور ان کی بیوی ادھونا اختر نے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں نے میڈیا کو جاری اپنے مشترکہ بیان میں کہا ’ہم نے باہمی رضامندی سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہمارے لیے ہمارے بچے پہلی ترجیح ہیں۔ ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ ہمیں پرائیویسی دی جائے۔‘

حال ہی میں فرحان اختر کی فلم ’وزیر‘ ریلیز ہوئی تھی جس میں امیتابھ بچن اور ادتی راؤ حیدری کی بھی اہم کردار تھا۔

فرحان اور ادھونا کی دو بیٹیاں ہیں۔

ادھونا ہیئر سٹائلسٹ ہیں اور بطور ڈائریکٹر فرحان اختر کی پہلی فلم ’دل چاہتا ہے‘ انہوں نے بھی بالی وڈ میں ہیئر سٹائلسٹ کے طور پر اپنا کریئر شروع کیا تھا۔

اس کے بعد وہ فرحان کی فلموں سمیت کئی اور فلموں میں ہیئر سٹائلسٹ کے طور پر کام کر چکی ہیں۔

Read 1014 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto