باکسرعامر خان نے اپنی بیٹی کی سالگرہ پر ایک لاکھ پاؤنڈ لٹا دیئے

پیر, 06 جون 2016 18:24

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان نے اپنی بیٹی کی دوسری سالگرہ برطانیہ میں منائی جس پرایک لاکھ  پاؤنڈ خرچہ آیا جو ڈیڑھ کروڑ پاکستانی روپے بنتے ہیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق باکسر عامر خان کی جانب سے اپنی بیٹی لمائشا خان کی دوسری سالگرہ کا اہتمام بولٹن وانڈررز اسٹیڈیم میں کیا گیا، جہاں 250 مہمانوں کو مدعو کیا گیا۔ میڈیا نے عامرخان کے حوالے سے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ ان کی بیوی فریال مخدوم کو اس پارٹی کی منصوبہ بندی میں 3 ماہ لگے۔ سالگرہ کی تقریب پر بات کرتے ہوئے عامر خان کا کہنا تھا کہ جب میں پارٹی میں آیا توجو پہلی بات میرے منہ سے نکلی، وہ یہ کہ فریال نے بہت ہی اچھا کام کیا ہے، ایک لاکھ پاؤنڈ میری بیٹی کی خوشی کے سامنے بہت چھوٹی سی بات ہے۔

Read 7312 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto