لیونارڈو ڈی کیپریو ’رومی‘ کے کردار میں؟

منگل, 07 جون 2016 15:56

ہولی وڈ صوفی شاعر جلال الدین رومی کی زندگی پر ایک فلم بنانے جارہا ہے

ہولی وڈ مصنف ڈیوڈ فرینزونی اور پروڈیوسر سٹیفن جوئل براؤن مل کر اس پراجیکٹ پر کام کر رہے ہیں اور ان کا دعویٰ ہے کہ یہ فلم مغربی سینما میں مسلمانوں کے بارے میں پائے جانے والے تاثر کو تبدیل کر دے گی۔

لیکن ہر کسی کا ایسا ماننا نہیں ہے کہ فلم اپنے مقصد میں پوری اتر پائے گی، لیکن ایسا کیوں؟

ہولی وڈ مصنف اور ہدایت کار اس سوانح حیات کے لیے ہولی وڈ اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو کو ’رومی‘ کے کردار جبکہ روبرٹ ڈاؤننگ جونئیر کو ’شمس آف تبریز‘ کے کردار کے لیے انتخاب کرنے پر غور کر رہے ہیں۔

تاہم ٹوئٹر پر اس خیال کو زیادہ پسند نہیں کیا جارہا۔

لوگوں نے دونوں ہولی وڈ اداکاروں کو یہ کردار ادا کرنے کے خیال پر تنقید کا نشانہ بنایا۔

Read 516 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto