انوشکا دوسرے ٹیسٹ کے موقع پرکوہلی سے ملنے ویسٹ انڈیزجائینگی؟

جمعرات, 14 جولائی 2016 19:08

نئی دہلی:  ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنے دوست اور بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو جوائن کرسکتی ہیں.

رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو دوسرے ٹیسٹ کے بعد اپنی بیگمات اور گرل فرینڈز کو اپنے پاس بلانے کی اجازت دی ہے، جس سے اجنکیا راہنے، رویندرا جڈیجا، مرلی وجے، چتیشور پجارا، روہت شرما اور اسٹورٹ بنی فائدہ اٹھانے والے ہیں جبکہ انوشکا شرما بھی کیریبیئن جزائر کا رخ کرسکتی ہیں، اگرچہ اداکارہ کی جانب سے اس حوالے سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا تاہم ان کے کچھ ذرائع کہتے ہیں کہ انوشکا کیلیے فلمی مصروفیات سے وقت نکالنا مشکل ہوسکتا ہے۔

Read 1217 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto