میکسیکومیں 22 لاکھ دیدہ زیب موتیوں سے گاڑی سجادی

پیر, 18 جولائی 2016 19:41

میکسیکوسٹی: میکسیکومیں ماہر کاریگروں کے مقامی گروپ نے دیدہ زیب مختلف رنگوں اور ڈیزائن کے موتیوں سے گاڑی کوسجاکر منفرد بنادیا۔

اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق میکسیکو کے ایک مقامی ہوئیکول گروپ نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے۔گروپ نے 1990کی دہائی کی معروف و مشہور واکس ویگن کو موتیوں سے سجانے کے لیے مختلف رنگوں اوردھات سے تیار 22لاکھ 77ہزار موتیوں کو استعمال کیا ہے۔

گاڑی کی سجاوٹ کرتے وقت مختلف رنگوں اور ڈیزائن کا بہترین استعمال کیا گیا ہے۔ اس گاڑی کو فوک آرٹ میوزیم میکسیکوسٹی میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ مقامی دی ہوئیکول گروپ اس طرح کی نمائش امریکا یورپ ،ایشیاء اورجنوبی امریکا کے میوزیم میں بھی پیش کرچکا ہے۔

Read 1640 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto