فواد خان دپیکاپڈوکون کے شوہر کا کردار نبھائیں گے

منگل, 26 جولائی 2016 18:29
 

پاکستانی اداکار فواد خان فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم’پدماوتی‘ میں دپیکا پڈوکون کے شوہر کا کردار نبھائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق فواد خان نے بالی ووڈ میں 2014میں قدم رکھا اور اپنی پہلی فلم ’خوبصورت ‘سے فلمی کیریئر کا آغاز کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے شہرت کی بلندیوں کو چھو لیا ۔معروف ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی نے فواد خان کو فلم ”پدماوتی“ میں کام کرنے کی پیشکش کی

جسے انہوں نے قبول کرتے ہوئے فلم میں کام کرنے کی حامی بھرلی ہے۔فلم میں فواد خان دپیکاپڈوکون کے شوہر کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے جب کہ دپیکا اور فواد خان کی یہ ایک ساتھ پہلی فلم ہے جس کی شوٹنگ رواں برس ہی شروع کی جائے گی۔

Read 2401 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto