سنی لیون نے آئندہ فلموں کے لئے حیران کن فیصلہ کرلیا

جمعہ, 05 اگست 2016 16:17

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے اب فلموں میں بوس وکنار کے مناظر کی عکس بندی نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس سے فلمسازوں کی پریشانی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے 2012 میں ریلیز ہونے والی فلم ’جسم 2‘ سے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا لیکن کئی فلموں میں اداکاری کے باوجود مخصوص کردار میں ہی شہرت حاصل کرسکی ہیں تاہم اب فلم نگری کے نامور اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کے بعد سنی لیون نے آئندہ فلموں کے لیے حیران کن فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنی لیون نے اپنی فلموں میں بوس و کنار کے مناظر کی عکس بندی نہ کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے بعد انہوں نے فلموں کے معاہدے میں بوس و کنار کے مناظر کی عکس بندی کے لیے اصرار نہ کرنے کی شق کا اضافہ کردیا ہے جس سے فلمسازوں کی پریشانی بڑھ گئی ہے۔ واضح رہے کہ اداکارہ سنی لیون شاہ رخ خان کی فلم ’رئیس‘ میں آئٹم سونگ میں جلوہ گر ہوں گی۔

Read 1283 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto