کترینہ اور سدھارتھ کی پوشیدہ تصویریں منظر عام پر

جمعہ, 26 اگست 2016 17:19

 بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اور سدھارتھ ملہوترا پہلی بار اپنے مداحوں کو ایک ساتھ نظر آئیں گے، بالی ووڈ کی رومانٹک ڈرامہ فلم ’’بار بار دیکھو‘‘کے نئے گانے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔ اور تصویریں بھی جاری کر دی گئیں ہیں۔

‘’نچدے نے سارے‘کے بول پر مبنی اس گانے کوجسلین رائل ، حرشدیپ کور اور سدھارتھ مہادیو ن کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ گانے کے لیرکس ادیتیہ شرما نے لکھے ہیں۔

نتیا مہرا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دو محبت کرنے والوں کی زندگی کے گرد گھومتی ہے ۔

کرن جوہر، فرحان اختر اور رتیش سدھوانی کی پرڈیوس کردہ فلم میں کترینہ کیف اور سدھارتھ ملہوترا مرکزی کردار میں نظر آئیں گے جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں رام کپور ا شامل ہیں۔

واضح رہے بالی ووڈکی نئی فلم ‘بار بار دیکھو رواں سال 9ستمبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

Read 7696 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto