حمیرا ارشد اور احمد بٹ کاباہمی رضامندی سے علیحدگی کا فیصلہ

منگل, 30 اگست 2016 19:17

لاہور: گلوکارہ حمیرا ارشد اورا حمد بٹ  نے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ہےاحمد بٹ نے باہمی رضا مندی سے پہلی طلاق دے دی ہے۔

تفصیلات کےمطابق اداکار احمد بٹ اور گلوکارہ حمیرا ارشد کے درمیان کچھ عرصہ سے جاری اختلافات آخری نہج پر پہنچ گئے ہیں ۔ جس کے بعد دونوں نے رضا مندی سے ایک دوسرے سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ا س سے پہلے بھی دونوں کے درمیان اختلافات شدید ہوئے تھے اور ایک دوسرے کے خلاف پریس کانفرنس بھی کی  جبکہ حمیرا ارشد نے خلع کا دعوی بھی  دائرکیا تھا تاہم  دوستوں نے دونوں کی صلح کرادی تھی ۔

ذرائع کے مطابق حیمرا ارشد ایک مہینے سے اپنے بھائی کے گھر میں رہ رہی ہیں جہاں احمد بٹ نے اسے ایک طلاق دیدی ہے ۔ واضح رہے کہ دونوں نے  پسند کی شادی کی تھی اور ان کا ایک بیٹا  بھی ہے۔

Read 6901 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto