اکشے کمارکی ”فائیو“ میں کام کرنے کے لئے مشروط آمادگی

منگل, 20 ستمبر 2016 12:25

بالی ووڈاداکاراکشے کمار نے فلم ”فائیو“ میں کام کرنے کے لئے مشروط طور پر ہاں کی ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز اومنگ کمارکی فلم ”فائیو“میں اکشے کمار مرکزی کردار میں جلوہ گرہوں گے۔اطلاعات کے مطابق وہ پانچ کرداروں میں نظر آئیں گے۔اکشے کمارنے فلم فائیو میں کام کرنے کے لیے متھن ، جیت گنگولی اور ارمان ملک کو موسیقار کے طور پر لینے کی شرط رکھی تھی اور اومنگ کمار کے ہاں کہنے پر وہ فلم میں کام کرنے کے لئے راضی ہو ئے ہیں۔فلم کی شوٹنگ آئندہ سال شروع ہو گی جو کہ زیادہ تر برطانیہ میں عکسبند ہو گی۔

Read 2375 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto