سکرین پر حسین سے حسین تر نظر آئیں

اتوار, 25 ستمبر 2016 15:23

ایسا ہی کچھ مصر کی معروف اینکر پرسن ریحام سعید کے ساتھ ہوا جس وہ ایک نجی ٹی وی چینل پر اپنا فلیگ شپ پروگرام "صبایا الخیر" پیش کر رہی تھیں۔ یہ پروگرام لائیو آن ائیر تھا اور اسی دوران اچانک ان کے سر پر سنہری بالوں پر لگی وگ سے بالوں کی لٹیں نکل کر ان کی گود میں گرنے لگیں۔
ریحام کو فوری طور پر تو اندازہ نہ ہوا کہ ان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے اور وہ لاعلمی میں انتہائی پراعتماد طریقے سے پروگرام کرتی رہیں لیکن بعد میں اس پروگرام کے ویڈیو کلپس سوشل میڈیا پر آنے کے بعد ایک نئی مصیبت نے سر اٹھا لیا اور ہر جانب سے انہیں مذاق کا نشانہ بنایا جانے لگا ہے۔

 

Read 1581 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto