مجھے ٹی وی دیکھنے کا زیادہ شوق نہیں

پیر, 03 اکتوبر 2016 09:23

سن 1998 میں پہلی فلم محافظ میں کام کیا، اس کے بعد انہوں نے فلم زور میں بھی کام کیا، تیرا برس کی عمر میں اپنے کیرئر کا آغاز کیا، انہوں نے لنڈا بازار ، ابن و آدم ،بلندی ، میرے حضور ، ٹوپی ڈرامہ ، دل دے دل تک، کس دن میرا ویا ہوگا ، جہیز نامی ڈراموں میں کردار ادا کیا

فلم اور ڈرامہ اداکارہ جاناں ملک نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اپنے بارے میں بتایا کہ انہیں کھانا پکانے کا بہت شوق ہے، انہوں نے بتایا کہ میں دیسی کھانا بہت اچھا بنالیتی ہوں جیسے حلوہ ، بریانی ، کڑہائی اور خود مٹھائی بھی بنالیتی ہوں۔

اداکارہ نے بتایا کہ انہیں کتابیں پڑھنے کا بہت شوق ہے ، کتابیں اچھی ہوں تو ساری رات پڑھ لیتی ہیں، آج کل انہیں سائنسی کتابیں اچھی لگتی ہیں۔

جاناں ملک نے کہا کہ مجھے ٹی وی دیکھنے کا زیادہ شوق نہیں میں چاہتی ہوں زندگی بت سکون سے گزرے، میں اپنی زندگی میں بہت خوش ہوں ، میں پینٹنگ بھی کرتی ہوں میں نے اپنا گھر خود ڈیزائن کیا ہے، انوکھی اور منفرد چیزیں جمع کرنے کا شوق ہے ۔

Read 5378 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto