ماورا حسین سڈنی میں ہونیوالے بھارتی کنسرٹ سے آؤٹ

اتوار, 23 اکتوبر 2016 02:54

ممبئی:رواں سال بالی ووڈ میں فلم "صنم تیری قسم" سے اپنا فلمی کیریئر شروع کرنیوالی پاکستانی اداکارہ ماورا حسین پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ، سڈنی میں ہونیوالے بھارتی کنسرٹ میں شرکت سے روک دیا گیا ۔

پاک بھارت کشیدگی کے بعد بالی ووڈ میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی لگا دی گئی ہے جس کی ایک شکار ماورا حسین بھی ہوئی ہیں ، انہیں سڈنی اور میلبورن میں ہونیوالے بھارتی گلوکار ہمیش ریشمیا کے شوز کیلئے بک کیا گیا تھا جس میں انہوں نے اپنی بالی ووڈ فلم "صنم تیری قسم" کے گیت پر پرفارم کرنا تھا۔ شو سے دو روز قبل پاکستانی اداکارہ نے جب بھارتی آرگنائزر سے رابطہ کیا تو انہوں نے انہیں شو میں شرکت کرنے سے روک دیا 

Read 2224 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto