شرم نام کی چیز نہیں ہے، جیا بچن نے ایشوریہ کو جھاڑ دیا؟

ہفتہ, 29 اکتوبر 2016 16:09

ممبئی : جیا بچن نے اپنی بہو ایشوریہ رائے کو جھاڑ پلادی، اے دل ہے مشکل میں متنازع سین کرنے پر بولیں کہ شرم نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔

بھارتی لیجنڈ امیتابھ بچن کی بیوی اور ابھیشیک بچن کی ماں، سابق اداکارہ جیا بچن نے اپنی بہو کی آنے والی فلم اے دل ہے مشکل میں کچھ متنازع حصوں پر ایشوریہ رائے بچن کو جھاڑ پلادی۔

ان کا کہنا ہے کہ ایک وقت تھا جب ہماری فلوں میں فن کا مظاہرہ کیا جاتا تھا لیکن اب صرف نمبرز اور بزنس پر توجہ دی جاتی ہے، ہر چیز ہمارے منہ پر مار دی جاتی ہے، آج لوگ اس لطافت کو بھول چکے ہیں، بولڈ سین فلمانے کو سمجھداری سمجھا جاتا ہے، شرم نام کی تو چیز ہی نہیں ہے، اب تو لوگوں کو شرم ہی نہیں آتی۔

ماضی کی مقبول فلموں گڈی، ابھیمان، شعلے اور سلسلہ کی اداکارہ نے کہا کہ آج فلم کی 100 کروڑ کی کمائی، پہلے ہفتے کی کمائی کی باتیں کی جاتی ہیں۔

واضح رہے کہ ایشوریہ رائے، کرن جوہر کی نئی فلم اے دل ہے مشکل میں رنبیر کپور کے ساتھ جلوہ گر ہورہی ہیں، جس کے کچھ مناظر پر بچن فیملی کو اعتراض ہے۔

Read 6864 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto