Print this page

عامر خان، سلمان کی فلم دیکھنے کو بے تاب

منگل, 16 فروری 2016 18:40

بولی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ سلمان خان کی آنے والی فلم 'سلطان' کا بے تابی سے انتظار کر رہے ہیں اور انہیں ان کی فلم سے بہت سی اچھی توقعات وابستہ ہیں۔

 ایک تقریب کے دوران عامر خان کا کہنا تھا ’سلمان کی فلمیں ہمیشہ ہی اچھی ہوتی ہیں اس لیے مجھے سلطان سے کافی اچھی امیدیں ہیں۔ جیسے سب ان کی فلموں کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں میں بھی کر رہا ہوں۔ مجھے یقین ہے یہ ایک بہترین فلم ہوگی‘۔

Read 1035 times