اداکارہ فضاء علی کی شوہر کو چھوڑنے کی دھمکی کام کرگئی، شوبز میں کام کرنے کی اجازت مل گئی

جمعرات, 09 مارچ 2017 14:15

لاہور: اداکارہ فضاءعلی کی دھمکی کام کر گئی ، شوہر نے شوبز میں مزید کام کرنے کی اجازت دیدی۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ فضاءعلی کو انکے شوہر نے بچے کی پیدائش کے بعد شوبز انڈسٹری چھوڑنے کے لئے کہا تھا جس پر فضاءعلی نے اپنے شوہر سے کہا تھا کہ وہ اپنے زیر تکمیل پراجیکٹ مکمل کروانے کے بعد شوبز کی دنیا چھوڑ دیں گی تاہم بعد ازاں اداکارہ نے شوہر کو علیحدگی کی دھمکی دے ڈالی ۔ جس پر مجبوراً انکے شوہر نے مزید ایک سال شوبز میں کام کرنے کی اجازت دیدی ۔

Read 2372 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto