فلم میں ایسا سین جس کو فلمانے کیلئے اداکارہ کو 19مرتبہ ۔۔۔۔ ایسا انکشاف کہ جان کرآپ کے گال بھی شرم سے لال ہوجائیں گے

جمعرات, 09 مارچ 2017 17:09

چنائی: بھارت میں تامل فلموں کے ہدایتکار ’دہرانی درن‘ نے  انکشاف کیا ہے کہ ان کی بنائی جانیوالی فلم ’راجا رنگوسکی ‘ جو کہ ایک کرائم سٹوری پر مبنی ہے میں ایک بوسہ وکنار کا سین فلمایا جانا تھا جس کو فلمانے کیلئے اداکارہ چاندنی تامل لاراسن نے 19 مرتبہ’ ٹیک ‘لیا۔تفصیلات کے مطابق تامل فلموں کے معروف ہدایتکار نے اپنی آنے والی فلم ’راجا رنگوسکی‘ کے بارے میڈیا کو بتاتے ہوئے اس بات کا انکشاف کیا کہ جب فلم کو فلمایا جارہا تھا تو اس دوران فلم کے ہیرو’ سریش ‘ بوس و کنار کا سین فلماتے ہوئے نروس ہوجاتے تھے جس کیلئے 19 مرتبہ اس سین کو فلمایا گیا۔ فلم کے ہدایتکار نے ہیروئن ’چاندنی‘ کو کہا کہ وہ اس سین کو فلمانے کیلئے ہیرو کی مدد کرے جس کو چاندنی نے 19 ٹیک کے بعد فلمایا۔فلم کے ہدایتکار نے کہا کہ ہیروئن کو فلم کی شوٹنگ سے پہلے ہی بوس و کنار کے سین کے بارے میں بتا دیا گیا تھا مگر ’چاندنی ‘ کو اس بات کی بالکل بھی توقع نہیں تھی کہ اس کو مکمل کرنے کیلئے 19 مرتبہ فلمایا جائے گا۔ہدایتکار دہرانی درن نے بتایا کہ جب بوس و کنار کا سین فلمایا گیا تو اس کے بعد ہیروئن کے ہونٹ پوری طرح سرخ ہوچکے تھے۔

Read 2679 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto