فطرتاً شرمیلی اور تنہائی پسند ہوں، سنی لیون

پیر, 10 اپریل 2017 19:58

ممبئی: بھارتی اداکارہ سنی لیون کا کہنا ہے کہ میں فطرتاً شرمیلی اور تنہائی پسند ہوں لیکن شاہ رخ خان نے مجھے نئے لوگوں سے ملنا سکھایا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون جو فلموں میں بولڈ کردار ادا کرنے کے حوالے سے کافی شہرت رکھتی ہیں اور سنی لیون کے مداحوں کا بھی یہی خیال ہے کہ وہ ایک بولڈ اداکارہ ہیں لیکن سنی لیون کا کہنا ہے کہ وہ انتہائی شرمیلی لڑکی ہیں۔

ایک انٹرویو میں سنی لیون کا کہنا تھا کہ میں فطرتاً ایک شرمیلی اور تنہائی پسند ہوں، زیادہ لوگوں سے ملنا جلنا پسند نہیں ہے لیکن شاہ رخ خان نے مجھے نئے لوگوں سے ملنا سکھایا ہے اور بتایا کہ کس طرح لوگوں میں گھلاملا جاتاہے۔ اب تک حاصل ہونے والے تجربے اور فلم ’رئیس‘ کی پروموشن کے دوران میں نے سیکھا کہ لوگوں سے ملاقات کے دوران کس طرح بات چیت کرنی چاہیے۔

Read 1588 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto