انوشکا شرما کو چاہنے والوں کے لئے اچھی خبر

بدھ, 03 مئی 2017 14:35

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرماکو نئی آنے والی فلم "پری" میں بنگالی اداکار پرام براتا چھتر جی کے ساتھ کاسٹ کر لیا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم پھلوری میں پنجابی اداکار دلجیت دوسنجھ کے ساتھ کام کرنے کے بعد اداکارہ انوشکا شرما کو نئی فلم پری میں بنگالی اداکار پرام براتا چھتر جی کے ساتھ کاسٹ کر لیا گیا۔ اس حوالے سے انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ فلم کا اسکرپٹ بہت اچھا ہے اور مجھے ہدایتکار پر مکمل اعتماد ہے۔ ہدایتکار پروست رائے کی ہدایت کردہ فلم پری جون میں ریلیز کی جائے گی۔

Read 1106 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto