گزشتہ سال دو کامیاب فلمیں دینے والے پاکستانی اداکار ہمایوں سعید رواں سال بھی تین پاکستانی فلموں کی شوٹ میں مصروف ہیں۔ ‘میں پنجاب نہیں جاوں گی’ یہ نام ہے ہمایوں سعید کی نئی آنے والی کامیڈی اور رومانوی فلم کا جس میں ہمایوں کی ہیروین…

پاکستانی اداکار فواد خان نے بولی وڈ میں صرف دو فلموں سے ہی ایک بڑا مقام حاصل کرلیا ہے اور اب بولی وڈ کی نمبر ون ہیروئن دپیکا پڈوکون بھی ان کے ساتھ کام کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔ ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ…

الی وڈ ماڈل، اداکارہ اور پروڈیوسر شلپا شیٹھی کا کہنا ہے کہ ان کے خیالات مڈل کلاس خواتین سے ملتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایک شو کے دوران شلپا شیٹھی کا اپنی شادی شدہ زندگی کے حوالے سے کہنا تھا کہ شادی میں پیش آنے…

ھارتی ماڈل پوجا مسرا نے اداکارہ سنی لیون کے خلاف ہتک عزت کے زمرے میں 100 کروڑ کے ہرجانے کا دعوی کردیا ہے۔ بگ باس 5میں شریک پوجا مسرا کو چار سال بعد احساس ہواہے کہ اس کو بدنام کیاگیا جس پر سنی لیون کیخلاف…

بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع جودھ پور کی عدالت نے سپر سٹار سلمان خان کیخلاف 17 سال قبل کالے ہرن کے شکار کے دوران ناجائز اسلحہ رکھنے اور استعمال کرنے کے مقدمے کی سماعت 7 مئی تک ملتوی کر دی۔ اس سے قبل 10 مارچ…

بالی ووڈ میں اپنی بے باک اداکاری کے حوالے سے جانی جانے والی اداکارہ سنی لیون نے کہا کہ فلم ’’رئیس‘‘ کی شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرکے لگا جیسے کوئی خواب سچ ثابت ہوگیا۔ سنی لیون فلم ’’رئیس‘‘ میں پہلی بار…

واشنگٹن: امریکی صدر برراک اوباما نے بالی ووڈ میں جنگلی بلی کے نام سے مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا کو کھانے پر وائٹ ہاؤس مدعو کرلیا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا شمار بھارتی فلم نگری کے صف اول اداکاراؤں میں ہوتا ہے یہی وجہ ہے…

بھارتی انتہا پسندتنظیم ہندوسینا نے پاکستانی گلوکار غلام علی کا پروگرام درہم برہم کرنے کی پھر دھمکی دے ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق ہندو انتہا پسند تنظیم ہندو سینا نے روایتی پاکستان دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لیجنڈ غزل گلوکار استاد غلام علی کی فلم کے…

ممبئی: بھارتی فلم اسٹار ارجن کپور کہتے ہیں کہ ان کا آبائی تعلق پاکستان سے ہے اور ان کے مداحوں کی بڑی تعداد بھی پاکستانی ہے اس لیے وہ یہاں آنے کے لیے موقع کی تلاش میں ہیں۔  ارجن کپور کا کہنا تھا کہ ان کا…

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا کہ فلموں میں کام کے عوض معاوضے پر اداکاراؤں کے ساتھ امتیازی سلوک ہوتا ہے۔ بالی ووڈ کی فلمیں باکس آفس پر کروڑوں روپے کا بزنس کرتی ہیں اور فلم میں کام کرنے والے اداکاروں کا معاوضہ اداکاراؤں سے…

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپورکا کہنا ہے کہ پہلے اداکاروں کی بہت عزت کی جاتی تھی لیکن آج کل ان کی ویسی عزت نہیں رہی۔ ممبئی میں اپنی نئی فلم ’’کی اور کا‘‘ کی تشہیر کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کرینہ نے شکوہ…

ممبئی:  بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے مشہور اداکارہ سنی لیون کے ساتھ فلم سائن کرنے کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ بالی ووڈ اداکار مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ انہوں نے اداکارہ…

ممبئی: بھارتی ذرایع ابلاغ میں آج کل سپر اسٹارز کو آیندہ ملک کا صدر بنائے جانے کی خبریں گردش کررہی ہیں اسی تناظر میں میگا اسٹار امیتابھ بچن کو ملک کا اگلا صدر نامزد کیا جا سکتا ہے۔ امیتابھ کے قریبی ذرایع کا کہنا ہے کہ…

Page 63 of 74

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto