فنون لطیفہ سے وابستہ فنکارجہاںاپنی بے پناہ صلاحیتوں کی وجہ سے لوگوں کے دلوں پرراج کرتے ہیں ، وہیں ان میں سے کچھ لوگ اپنے کام اورنازیبا حرکتوں کی وجہ سے ہمیشہ ہی تنقید کا نشانہ بنتے رہتے ہیں۔ ان کا مقصد چاہے کچھ غلط…

ممبئی:  بالی ووڈ کی خوبرواداکارہ انوشکاشرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے درمیان اختلافات تو ختم ہوگئے ہیں تاہم دونوں نے اس مرتبہ اپنے تعلقات کے حوالے سے میڈیا سے دور رہنے کا فیصلہ کیا ہے. بالی ووڈ اسٹارانوشکا شرما اوربھارتی کرکٹرویرات کوہلی کے درمیان طویل عرصے…

ممبئی: سابق حسینہ عالم اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کے شوہر ابھیشیک بچن ان سے کھچے کھچے نظر آئے جسے کیمرے کی آنکھ نے نوٹ کرلیا۔ بالی ووڈ اداکارہ ایشوریارائے بچن اوراداکار ابھیشیک بچن کی شادی کو 9 سال گزر چکے ہیں اور دونوں اداکاروں…

لاہور: اداکارہ وینا ملک  نے آف شورکمپنیوں کوجائز قراردیتے ہوئےمعصوم خواہش کااظہار کردیا کہ کاش ان کی بھی کوئی آف شورکمپنی ہوتی۔وینا ملک اوران کے شوہر اسد خٹک کاکہناہے کہ تحریک انصاف کے علاوہ جو سیاسی جماعت ملک کےلئے اچھا کام کرے گی اس کوبھی…

نئی دہلی:  بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے عشائیہ میں شرکت کی اور سیلفیز بھی بنوائیں۔ ثانیہ مرزا حال ہی میں اپنی سوئس پارٹنر مارٹینا ہنگز کی ہمراہی میں اٹالین اوپن ٹائٹل جیت کر وطن واپس لوٹی ہیں، انھوں…

نئی دہلی: بالی وڈ کی مشہور ترین فلم کے اہم کردارمیں جلوہ گر ہونے والے درشیل سفارے (ایشانت)دیکھتے ہی دیکھتے بچے سے خوبرو نوجوان ہوگئے۔ بالی وڈ فلم ’’تارے زمین پر‘‘میں مرکزی کردار ادا کرنیوالے ننھے اداکاردرشیل سفارے 9 مارچ 1996کو ممبئی میں پیدا ہوئے، ان…

ممبئی: اپنی آواز سے سروں کا جادو بکھیرنے والے گلوکار سونو نگم نے بوڑھے کا روپ دھار کر شہر کی سڑکوں پر اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور خوب داد سمیٹی۔ بھارتی گلوکار سونو نگم کو میوزک کنسرٹ اور فلموں میں پلے بیک سنگر کے طور…

لاہور: ماڈل و اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ مجھے انڈین فلموں میں کام کرنے کا کوئی شوق نہیں ہے اور نہ ہی میں نے کسی انڈین فلم میکرز سے کام مانگنا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ میرے پاس اپنے…

  نیو یارک: ہالی ووڈ اداکار دیوان جانسن(راک) نے اپنی نئی آنے والی فلم “بے واچ” میں ساتھی بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالی ووڈ اداکاردیوان جانسن(راک) جو اپنی نئی آنے والی فلم “بے واچ”…

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے اپنی فلم ’’دل والے‘‘ میں بدترین اداکاری اور سلمان خان کی فلم ’’پریم رتن دھن پایو‘‘ نے بد ترین فلم پر ’’گھنٹہ ایوارڈ 2016‘‘ اپنے نام کرلیا۔ بالی ووڈ میں اچھی اداکاری اور بہترین فلم پر ایوارڈز سے…

ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو ڈاکٹروں نے فلموں کی شوٹنگ میں کام  سے روکتے ہوئے آرام کا مشورہ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا  کے مطابق  سلمان خان اپنی فلم ’ سلطان‘ کی شوٹنگ میں دن رات کام میں مصروف ہیں تاکہ فلم وقت پر ریلیز…

کراچی:  معروف اداکارہ و ہدایتکار ثمینہ پیرزادہ نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کا مستقبل روشن ہے نئے باصلاحیت نوجوان بہترکام تخلیق کررہے ہیں جو فلم انڈسٹری کو اس کے صیح مقام تک لے جانے میں مددگار ثابت ہونگے۔ ضرورت اس امر کی ہے فلم انڈسٹری…

ممبئی: پاکستانی اداکار فواد خان اب بالی ووڈ میں ایک قدم اور آگے بڑھنے جارہے ہیں جہاں وہ اداکاری کے میدان میں دبنگ سلمان خان کے ساتھ نظرآئیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی اداکارفواد خان جواپنی شانداراداکاری کے باعث بالی ووڈ انڈسٹری میں تیزی…

Page 66 of 88

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto