کراچی: ایکشن اور تھرل سے بھرپور پاکستانی فلم ’مالک‘ کل سے  ملک بھر میں ریلیز کی جارہی ہے۔ نوے کی دہائی میں ڈرامہ سیریل دھواں کے ذریعے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے  اداکار عاشر عظیم بیک وقت کئی حساس  موضوعات  پر قلم اٹھا چکے ہیں، اس…

نئی دلی: بھارت کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کا نام پاناما لیکس میں آنے پر انہیں برانڈ ایمبسڈر کے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ پانامہ لیکس کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد دنیا بھر…

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے رواں برس کے آغاز پر تعلق کے خاتمے کا باضابطہ اعتراف کیا تھا تاہم دونوں کے درمیان ایک بار پھر قربتیں بڑھنے لگی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انوشکا شرما اور ویرات…

لاہور: لاہور ہائی کورٹ میں بھارتی فلموں کی پاكستانی سينما گھروں ميں نمائش پر پابندی کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ میں مقامی پروڈيوسرز اور ڈسٹری بیوٹرز نے درخواست دائر کی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پاكستانی سينما گھروں ميں…

ممبئی: بالی وڈ کی لیجنڈ اداکارہ ہیمامالنی نے کہا ہے کہ بالی وڈ میں خوکشی کے واقعات سے بہت افسردہ ہوں ۔ ایک جریدے کو انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ خودکشی احمقانہ عمل ہے اس سے آدمی کوکچھ حاصل نہیں ہوتا،ان کا کہنا تھا کہ…

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان اپنی سابقہ محبوبہ سنگیتا بجلانی کو فلم نگری میں واپس لانے کے لیے سرگرم ہوگئے۔ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنے معاشقوں اور دوستی کے حوالے سے بھی شہرت رکھتے ہیں یہی وجہ…

نئی دلی: بھارت کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے پاناما لیکس کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ملک پیسہ بھی قانون کے مطابق بھجوایا جب کہ پاناما لیکس میں میرے نام کا غلط استعمال کیا گیا۔ پاناما لیکس نے اپنی رپورٹ کے…

گزشتہ سال دو کامیاب فلمیں دینے والے پاکستانی اداکار ہمایوں سعید رواں سال بھی تین پاکستانی فلموں کی شوٹ میں مصروف ہیں۔ ‘میں پنجاب نہیں جاوں گی’ یہ نام ہے ہمایوں سعید کی نئی آنے والی کامیڈی اور رومانوی فلم کا جس میں ہمایوں کی ہیروین…

پاکستانی اداکار فواد خان نے بولی وڈ میں صرف دو فلموں سے ہی ایک بڑا مقام حاصل کرلیا ہے اور اب بولی وڈ کی نمبر ون ہیروئن دپیکا پڈوکون بھی ان کے ساتھ کام کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔ ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ…

الی وڈ ماڈل، اداکارہ اور پروڈیوسر شلپا شیٹھی کا کہنا ہے کہ ان کے خیالات مڈل کلاس خواتین سے ملتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایک شو کے دوران شلپا شیٹھی کا اپنی شادی شدہ زندگی کے حوالے سے کہنا تھا کہ شادی میں پیش آنے…

ھارتی ماڈل پوجا مسرا نے اداکارہ سنی لیون کے خلاف ہتک عزت کے زمرے میں 100 کروڑ کے ہرجانے کا دعوی کردیا ہے۔ بگ باس 5میں شریک پوجا مسرا کو چار سال بعد احساس ہواہے کہ اس کو بدنام کیاگیا جس پر سنی لیون کیخلاف…

بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع جودھ پور کی عدالت نے سپر سٹار سلمان خان کیخلاف 17 سال قبل کالے ہرن کے شکار کے دوران ناجائز اسلحہ رکھنے اور استعمال کرنے کے مقدمے کی سماعت 7 مئی تک ملتوی کر دی۔ اس سے قبل 10 مارچ…

بالی ووڈ میں اپنی بے باک اداکاری کے حوالے سے جانی جانے والی اداکارہ سنی لیون نے کہا کہ فلم ’’رئیس‘‘ کی شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرکے لگا جیسے کوئی خواب سچ ثابت ہوگیا۔ سنی لیون فلم ’’رئیس‘‘ میں پہلی بار…

Page 77 of 88

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto