کوئٹہ : سکیورٹی فورسز کے سبی میں آپریشن کے دوران 3دہشت گرد ہلاک جبکہ 2سکیورٹی اہلکار شہید بھی ہوئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سکیورٹی فورسز نے سبی کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا. آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ…

کوئٹہ : سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو کوئٹہ کے جس ہوٹل سے بازیاب کروایا گیاہے اس کے مالک کا کہناہے کہ شہباز تاثیر ہوٹل میں اکیلے آئے تھے ۔نجی  نیوز چینل کے مطابق ہوتل مالک کا کہناہے کہ شہباز تاثیر ہوٹل…

کوئٹہ: سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو اغواءکاروں نے کچلاک کے علاقے میں واقع  مقامی ہوٹل کے عقب میں بنے کمروں میں رکھا تھا۔نجی نیوز چینل  نے اپنے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ مشترکہ کارروائی حساس اداروں ، سی ٹی ڈی پنجاب…

کوئٹہ : حسا س اداروں اور سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں بڑی کاروائی کرتے ہوئے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹےشہباز تاثیر  کو  اغواءکاروں سے بازیاب کرالیا گیاہے ۔پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے کا کہناہے…

اسلام آباد : محکمہ داخلہ نے کہا ہے کہ چین سے 2 سرکاری وفود رواں ہفتے گوادر کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ چین سے پاکستان آنے والے سرکاری وفود میں چائنیز…

وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنائاللہ زہری نے2006میں دہشت گردحملے سے تباہ کیے گئے سبی ہرنائی ریلوے ٹریک کاافتتاح کردیا۔  وزیر اعلی بلوچستان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سول اور عسکری قیادت مل کر آخری دہشت گرد کے خاتمے تک اپنی جدو جہد جاری…

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دو مختلف کارروائیا ں کر کے ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا جبکہ بھاری مقدار میں بارود بھی برآمد کیا گیاہے جس سے کوئٹہ بڑ ی تباہی سے بچ گیا ۔تفصیل کے مطابق ایف سی نے چمن…

کوئٹہ :  بلو چستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل اور جمعیت علماءاسلام (ف) کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری کی کاوشوں سے بلوچستان کے دو بڑے قبائل کرد اور ساتکزئی میں دیرینہ تنازع کاتصفیہ ہوگیا۔  میڈ یا رپورٹس کے مطا بق دو نوں قبائل…

کوئٹہ: کوئٹہ میں پرنسپل کے رویے سے تنگ آکر خودکشی کرنے والی طالبہ ثاقبہ کاکڑ کے قتل کی ایف آئی آر میں نامزد گرلز کالج مسلم باغ کے پرنسپل اور کلرک کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی گئی ہے۔  میڈ یا رپورٹس کے…

کوئٹہ : بلوچستان کے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے قافلے پر نا معلوم افراد نے حملہ کیا تاہم وہ حملے کے نتیجے میں محفوظ رہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سرفراز بگٹی اپنے قافلے کے ساتھ ڈیرہ بگٹی سے سوئی جا رہے تھے کہ راستے…

کوئٹہ:ممتازسیاسی رہنما و دانشور جان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں کو دہشت گردی اور بیرونی ایجنسیوں کے چنگل سے نکالنے کیلئے وفاقی اداروں میں ملازمتیں فراہم کی جائیں ۔یہ بات انہوں نے پیر کو کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز نے کچلاک میں سرچ آپریشن کے دوران مشتبہ شخص سمیت 29 افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائی کے دوران 2 ایس ایم جی، 8 پستول، سینکڑوں گولیاں اور افغانی سمیں برآمد کی ہیں۔

کوئٹہ : کوئٹہ میں ایف سی اور پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن 5 مشتبہ افراد اور 28 افغان باشندے گرفتار ، اسلحہ برآمد۔ ایف سی ترجمان کے مطابق فرنئٹیر کور بلوچستان اور پولیس نے کوئٹہ کے علاقے گڑھ میں سرچ آپریشن کے دوران 5 مشتبہ…

Page 25 of 29

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto