کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے چیئرمین نذیر بلوچ نے کہا ہے کہ اگر بلوچستان کے نوجوان پر تعلیم کے دروازے بند کئے گئے تو پھر دوسرا راستہ پہاڑوں کا ہوگا۔ خضدار انجینئرنگ یونیورسٹی میں ریٹائرڈ بریگیڈیئر جبکہ جامعہ بلوچستان کا وائس چانسلر حاضر سروس بریگیڈیئر…

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ سول ملٹری تعلقات میں کوئی تقسیم نہیں جب کہ ڈان لیکس رپورٹ حکومت کو منظر عام پر لانی ہے فوج کو نہیں۔جی ایچ کیو راولپنڈی میں میڈیا بریفنگ کے دوران ڈی جی آئی ایس…

کوئٹہ میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال، قادر بلوچ، وزیر اعلیٰ و گورنر بلوچستان اور کمانڈر سدرن کمانڈ نے بھی شرکت کی۔ چیف سیکرٹری بلوچستان اورنگزیب حق نے اجلاس میں امن و امان کے…

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ملکی داخلہ و خارجہ پالیسی پر نظرثانی کرنے کی ضرورت ہے۔ اداروں کی جانب سے کارکنوں کے گھروں پر چھاپے اور پارٹی رہنماؤں کے ماورائے قانون قتل عام کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے…

کوئٹہ: بلوچستان پولیس کے مطابق چند ماہ قبل گرفتار ہونے والے سعید تقویٰ نے دوران تفتیش اہم انکشافات کئے اور تسلیم کیا کہ سانحہ آٹھ اگست میں وہ بھی شامل تھا۔ اس کے علاوہ سعید تقویٰ نے مستونگ کے علاقے کانک کلی یارو میں اپنے…

کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان اورنگزیب حق کی زیر صدارت سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں پی ایس ڈی پی سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں اکاؤنٹنٹ جنرل بلوچستان نصراللہ جان، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ڈاکٹر عمر بابر سمیت تمام انتظامی سیکرٹریز…

پاکستان کے 70 ویں یوم آزادی کے موقع پر دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن گوگل بھی پاکستانی پرچم کے رنگوں میں رنگ گیا۔ گوگل نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر دنیا بھر میں موجود پاکستانیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے خصوصی…

کوئٹہ: سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کو مکمل شکست دینے کے لئے تمام اداروں کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سربراہ پاک فوج…

کوئٹہ: پشین اسٹاپ کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے میں 8 اہلکاروں سمیت 15 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں پشین اسٹاپ کے قریب زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں متعدد گاڑیوں میں آگ…

کوئٹہ: ایف سی بلوچستان اور پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرکے  31 مشتبہ افراد کو گرفتار جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ بر آمد کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف سی بلوچستان اورپولیس نے آپریشن…

کوئٹہ: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ دہشت گردی پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش ہے تاہم ہمیں دہشت گردی کے خلاف جنگ کو حوصلے سے لڑنا ہے۔ سانحہ کوئٹہ کا ایک سال مکمل ہونے پر تعزیتی ریفرنس سےخطاب کرتے ہوئے…

تفتان: ایران کے شہر زاہدان میں ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان کے گورنر جنرل علی اوسط ہاشمی اور پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وفد کے درمیان پانچویں جوائنٹ بارڈر ٹریڈ کمیٹی میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ جس میں بلوچستان کے وفد کے سربراہ کلکٹر کسٹم ڈاکٹر…

کوئٹہ: چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایگزیکٹیو، عدلیہ اور پارلیمان کو آئین کی حدود میں رہ کر کام کرنا ہوگا، سب سے کمزور ترین ادارہ پارلیمان کا ادارہ رہا ہے، جو چاہتا ہے پارلیمان پر…

Page 5 of 31

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto