گلگت: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوم اور علاقے کے وسیع تر مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے سیاسی مصلحتوں سے بالاتر ہوکر تمام فیصلے کئے ہیں۔ ترقیاتی منصوبوں کی منظوری کے لئے کمشنرز کی سطح…

گلگت: چار روزہ پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے مائیکرو پلان تشکیل دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں مجموعی طور پر دو لاکھ تیس ہزار دو سو چھتیس پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو ویکسین پلائے جائینگے۔ اس قومی مہم…

گلگت: وادی ہنزہ کی رہائشی آمنہ ضمیر گلگت بلتستان کی پہلی خاتون سول جج بن گئیں۔ اے آر وائے نیوز کے مطابق وادی ہنزہ سے تعلق رکھنے والی ا?منہ ضمیر گلگت بلتستان کی پہلی خاتون سول جج بن گئی ہیں ۔ انہوں نے اسلامک انٹرنیشنل…

گلگت: گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان کی خصوصی دلچسپی سے ضلع ہنزہ اور دیامر کے بعد اب ضلع غذر کیلئے بھی قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کا کیمپس منظور ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ہائیرایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن گورنر ہاوس کو…

اسکردو: ملک بھر اور گلگت بلتستان کی طرح بلتستان میں بھی رواں سال کی موسم بہار ۲۰۱۷میں شجرکاری مہم کو بھرپور انداز میں کامیابی سے ہم کنار کیا جائے گا،معاشرے کا ہر فرد شجرکاری مہم میں حصہ لیکر پھلدار اور غیر پھلدار درخت لگا کر…

گلگت: صوبائی حکومت گلگت بلتستان کے سینئر وزیر محمد اکبر تابان نے کہا ہے کہ جی بی میں بجلی کی کمی کو پورا کرنے کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لائے جارہے ہیں۔ گلگت میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں کہا کہ گلگت…

غذر: گلگت بلتستان کی تحصیل غذر میں گزشتہ رات شہابِ ثاقب گرنے سے پورا علاقہ لرز اٹھا جس سے لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔ ڈپٹی کمشنر غذر میر وقار احمد کے مطابق  یہ شہابِ ثاقب پہاڑ پر گرا تھا جہاں کوئی آبادی…

گلگت: حکومت پاکستان نے گلگت بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کا فیصلہ کر لیا، یہ انکشاف وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض پیر زادہ نے کیا۔ اُنہوں نے بتایا کہ سرتاج عزیز کی سربراہی میں کمیٹی نے گلگت بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کی…

اسکردو: ذاتی پسند ناپسند اور غیرمنصفانہ طور پر بلتستان کے اساتذہ کے تبادلے کی سفارشات تیار کرنے والوں میں ڈی ڈی اوز اور اے ای اوز ملوث پائے گئے۔ معتبر محکمانہ ذرائع نے انکشاف کیا کہ حالیہ دنوں ہونے والے اساتذہ کے مجموعی تبادلوں میں…

گلگت: پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ، سینئر نائب صدر جمیل احمد، نائب صدر بشیر احمد، صوبائی سیکرٹری اطلاعات سعدیہ دانش، جاوید حسین، سمیت درجنوں عہدیداروں نے گلگت پریس کلب میں پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ انہوں نے…

گلگت:  پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے سیکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان سے باہر مقیم گلگت بلتستان کے طلباء و طالبات، ملازمین اور خاندانوں کومردم شماری میں اور گلگت بلتستان کی آبادی میں شامل نہ کرنا گلگت بلتستان کے لئے قومی…

نیب تفتیشی افسر عبدالماجد کے گھر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی اور گھر پر آگ لگا کر فرار ہوگئے ، اس حملے میں نیب تفتیشی افسر عبدالماجد محفوظ رہے۔ تفتیشی افسر گلگت میں کرپشن کیسز کی تحقیقات کررہے تھے۔ واقعے کے بعد پولیس نے…

پاک افغان سرحد پر واقع گاؤں بروغل میں شدید برف باری سے 1400 گھرانوں کا رابطہ ایک ہفتے سے ملک کے دیگر شہروں سے منقطع ہے۔ بروغل کا علاقہ چترال سے کوئی ڈھائی سو کلومیٹر دور شمال میں پاک افغان سرحد پر واقع ہے۔ اس…

Page 1 of 4

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto