نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر انجینیئر محمد ابراہیم مہمند نے بتایا کہ شدید برف باری کی وجہ سے لواری سرنگ کا راستہ شیڈول کے مطابق جمعہ کے روز نہیں کھل سکا تاہم اس راستے کو ہفتے کے روز کھول دیا گیا۔ ٹنل بند…

فورکاسٹنگ آفیسر راشد بلال کے مطابق آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر…

مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ فورکاسٹنگ آفیسر راشد بلال کے مطابق آج اور کل ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا جبکہ مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں…

ایبٹ آباد کے نواحی علاقہ نملی میرہ سے ایبٹ آباد آنے والی مسافر کیری سوزوکی بگنو تر کے قریب کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں پانچ افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ گاڑی کی کھائی میں گرنے…

خیبر پختونخواہ کے ضلع سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے خوفزدہ ہو کر لوگ گھروںسے باہر نکل آئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سوات میں آنے والے زلزے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.7ریکارڈ کی گئی…

چترال شہر اور نواحی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ، زلزلے کے باعث شہری اپنے گھروں سے باہر نکل آئے اور کھلے آسمان تلے جمع ہو گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر زلزلے کی شدت…

گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ 6 ہنزہ میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے،یہاں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 36ہزار 392 ہے جن میں17 ہزار 461 خواتین ووٹرز شامل ہیں۔ ضمنی انتخاب کےلیے 58 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔گلگت بلتستان کے عام…

گلگت: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے طوفان پرجس طرح قابو پایا دنیا میں کوئی بھی ایسا نہیں کرسکا جب کہ مودی ہو یا ’’را‘‘ ہم دشمن کی چالوں کو اچھی طرح سمجھ گئے ہیں۔ گلگت میں پاک چائنہ اقتصادری راہداری…

گلگت بلتستان: مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کاچو امتیاز حیدر خان کی گلگت بلتستان اسمبلی کی رکنیت خارج کروانے کیلئے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردی ہے۔ کاچو امتیاز حیدر خان جو مجلس وحدت مسلمین کے ٹکٹ پر اسکردو حلقہ 2 سے رکن اسمبلی منتخب…

کوہاٹ کے علاقے سکر درہ میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ولیج کونسل چیئرمین اپنے تین بیٹوں سمیت جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ولیج کونسل کے چیئرمین اپنے بیٹوں اور ساتھیوں کے ہمراہ گاڑی پر سوار جارہے تھے کہ نامعلوم افرادنے حملہ…

گلگت: گلگت بلتستان اسمبلی میں بھارت کی پاکستان کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کے خلاف قرارداد مذمت متفقہ طور پر منظور کرلی۔  گلگت بلتستان کے ایوان میں بھارت کی پاکستان کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کے خلاف ڈپٹی اسپیکر جعفراللہ خان کی جانب سے…

سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہمنا سید مہدی شاہ نے کہا کہ گلگت بلتستان میں ہونے والی تاریخی ہڑتال میں مسلم لیگ ن کے علاوہ باقی تمام پارٹیاں شامل تھیں سید مہدی شاہ کا کہنا تھا کہ اس ہڑتال سے…

ملکوال بار کے 16 وکلا سیر کے لئے تین روز قبل شمالی علاقہ جات گئے تھے ، گزشتہ روز چلاس کے علاقہ تھک دیوری کے قریب انکی وین بریک فیل ہوجانے کی وجہ سے سامنے سے آنیوالے ایک ٹرک سے ٹکرا گئی جس سے تین…

Page 2 of 4

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto