گلگت: حکومت پاکستان نے گلگت بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کا فیصلہ کر لیا، یہ انکشاف وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض پیر زادہ نے کیا۔ اُنہوں نے بتایا کہ سرتاج عزیز کی سربراہی میں کمیٹی نے گلگت بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کی…

اسکردو: ذاتی پسند ناپسند اور غیرمنصفانہ طور پر بلتستان کے اساتذہ کے تبادلے کی سفارشات تیار کرنے والوں میں ڈی ڈی اوز اور اے ای اوز ملوث پائے گئے۔ معتبر محکمانہ ذرائع نے انکشاف کیا کہ حالیہ دنوں ہونے والے اساتذہ کے مجموعی تبادلوں میں…

گلگت: پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ، سینئر نائب صدر جمیل احمد، نائب صدر بشیر احمد، صوبائی سیکرٹری اطلاعات سعدیہ دانش، جاوید حسین، سمیت درجنوں عہدیداروں نے گلگت پریس کلب میں پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ انہوں نے…

گلگت:  پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے سیکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان سے باہر مقیم گلگت بلتستان کے طلباء و طالبات، ملازمین اور خاندانوں کومردم شماری میں اور گلگت بلتستان کی آبادی میں شامل نہ کرنا گلگت بلتستان کے لئے قومی…

نیب تفتیشی افسر عبدالماجد کے گھر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی اور گھر پر آگ لگا کر فرار ہوگئے ، اس حملے میں نیب تفتیشی افسر عبدالماجد محفوظ رہے۔ تفتیشی افسر گلگت میں کرپشن کیسز کی تحقیقات کررہے تھے۔ واقعے کے بعد پولیس نے…

پاک افغان سرحد پر واقع گاؤں بروغل میں شدید برف باری سے 1400 گھرانوں کا رابطہ ایک ہفتے سے ملک کے دیگر شہروں سے منقطع ہے۔ بروغل کا علاقہ چترال سے کوئی ڈھائی سو کلومیٹر دور شمال میں پاک افغان سرحد پر واقع ہے۔ اس…

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر انجینیئر محمد ابراہیم مہمند نے بتایا کہ شدید برف باری کی وجہ سے لواری سرنگ کا راستہ شیڈول کے مطابق جمعہ کے روز نہیں کھل سکا تاہم اس راستے کو ہفتے کے روز کھول دیا گیا۔ ٹنل بند…

فورکاسٹنگ آفیسر راشد بلال کے مطابق آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر…

مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ فورکاسٹنگ آفیسر راشد بلال کے مطابق آج اور کل ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا جبکہ مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں…

ایبٹ آباد کے نواحی علاقہ نملی میرہ سے ایبٹ آباد آنے والی مسافر کیری سوزوکی بگنو تر کے قریب کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں پانچ افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ گاڑی کی کھائی میں گرنے…

خیبر پختونخواہ کے ضلع سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے خوفزدہ ہو کر لوگ گھروںسے باہر نکل آئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سوات میں آنے والے زلزے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.7ریکارڈ کی گئی…

چترال شہر اور نواحی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ، زلزلے کے باعث شہری اپنے گھروں سے باہر نکل آئے اور کھلے آسمان تلے جمع ہو گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر زلزلے کی شدت…

گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ 6 ہنزہ میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے،یہاں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 36ہزار 392 ہے جن میں17 ہزار 461 خواتین ووٹرز شامل ہیں۔ ضمنی انتخاب کےلیے 58 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔گلگت بلتستان کے عام…

Page 4 of 6

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto