اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں افغان قیادت کی جانب سے پاکستان پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے افغانستان کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ قومی سلامتی کمیٹی…

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کو قصائی کی دکان قرار دیتے ہوئے کہا کہ جے آئی ٹی کی 30 روز کی کارکردگی ایک تصویر ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات…

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی پر الزامات سپریم کورٹ پر حملہ ہے اور مزید حملوں کی تیاری کی جا رہی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ…

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نہال ہاشمی کی درخواست پر ان کا استعفٰی نامنظور کردیا ہے۔ سینیٹ کے اجلاس کے آغازپرچیرمین میاں رضا ربانی نے نہال ہاشمی کے استعفے سے متعلق رولنگ دیتے ہوئے کہا کہ نہال…

اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغانستان کے موضوع پر ہونے والی کانفرنس میں28ممالک کے نمائندے شریک تھے اس موقع پر بھی کابل نے پاکستان پر الزامات لگائے ہیں، افغانستان الزام تراشی کی بجائے اپنے اندرونی حالات بہتر کرے۔طالبان کے ساتھ…

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن) کے بہت سے لوگ تحریک انصاف میں شمولیت کیلئے تیار بیٹھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف کے…

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے لوڈ شیڈنگ مینجمنٹ پرعدم اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے ہدایت کی کہ رمضان المبارک میں ہرصورت صارفین کوبجلی فراہمی کے اقدامات کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس ہوا…

اسلام آباد: اپوزیشن نے نہال ہاشمی کے استعفے اورواپسی کی کہانی کو(ن) لیگ کا کھیل قراردیتے ہوئے کہا کہ نہال ہاشمی وہی کررہے ہیں جو نوازشریف نے انہیں بتایا۔  سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹراعتزازاحسن نے نہال ہاشمی کی تقریراوران کے خلاف اپنی ہی پارٹی…

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرنہال ہاشمی نے چیرمین سینیٹ سے ان کا استعفیٰ منظورنہ کرنے کی درخواست کی ہے جس پرمسلم لیگ (ن) کے رہنما شدید برہم ہیں۔تفصیلات کے مطابق اپنی متنازعہ تقریرپرہنگامہ کھڑا ہونے کے بعد نہال ہاشمی نے مسلم لیگ (ن)…

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ملک کے موجودہ حالات اداروں کے ٹکراؤ کی طرف جا رہے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ حکمران آنکھوں سے پٹی اور…

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی تفتیش کے دوران حسین نواز کی تصویر خود حکومت نے لیک کرائی۔نجی ٹی وی سے  خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ جوڈیشل اکیڈمی مکمل طور پر…

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی کو اپنی تقریر پر 16 جون تک جواب جمع کرانے کی مہلت دے دی۔جسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی میں پاناما کیس کا خصوصی بنچ نہال ہاشمی کی تقریر پر ازخود نوٹس کی سماعت کررہا ہے۔ سماعت سے…

راولپنڈیی: پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا جس میں پاکستان نے بھارتی فائرنگ میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنائے جانے کا معاملہ اٹھایا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ…

Page 9 of 144

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto