اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس جاری ہے جس میں پاناما کیس پر سپریم کورٹ کے ممکنہ فیصلہ کے حوالے سے مشاورت جاری ہے، ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت جاری مشاورتی اجلاس میں اہم وفاقی وزراء سمیت…

اسلام آباد آباد: سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سپریم کورٹ نہیں گئے۔ رہنما پی ٹی آئی نعیم الحق نے ٹویٹر پیغام پر بتایا تھا کہ عمران خان کی سپریم کورٹ آمد منسوخ کر دی گئی ہے، سیکیورٹی وجوہات کی بناء…

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق پاناما کیس کا فیصلہ آج صبح ساڑھے 11 بجے سنایا جائے گا۔ سپریم کورٹ…

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سے پاناما کیس کا فیصلہ آنے کے بعد وزارت اور قومی اسمبلی کی رکنیت سمیت سیاست چھوڑنے کا بھی فیصلہ کرلیا تھا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران چوہدری…

دبئی: پاک فوج کے سابق سربراہ اور سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ 2001 میں بھارتی پارلیمنٹ پر حملے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی کشیدگی کے پیش نظر انہوں نے ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال پر غور کیا تھا۔ پاکستان…

اسلام آباد: ایف بی آر کے اراکین پارلیمنٹ کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردی ہے جس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف 25 لاکھ 24 ہزار 213 روپے ٹیکس ادا کیا۔ایف بی آر نے اراکین پارلیمنٹ کی سال 2016 کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردی ہے جس کے مطابق…

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستان میں جمہوریت برقراررکھنے میں سب سے زیادہ دلچسپی ہے اس لیے کبھی فوج کے ساتھ مل کر اقتدار حاصل کرنے کی خواہش نہیں کی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کودیئے گئے انٹریو…

اسلام آباد: پانامہ کیس فیصلہ کے تناظر میں ریڈ زون سمیت اسلام آباد کی اہم شاہراؤں پر ہائی الرٹ ہوگا۔ شہر کے ہر داخلی پوائنٹ پر پولیس کے ہمراہ رینجرز کے اہلکار تعینات ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق، ایس ایس پی، اے آئی جی اسپیشل برانچ…

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سپریم کورٹ سے پاناما کیس کا فیصلہ جلد سنانے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم عدالت عظمیٰ کے فیصلے کا انتظار کررہی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے چیرمین تحریک…

اسلام آباد: ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں معطل چیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کو مزید 3 روز جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا ہے۔ ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں معطل چیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کو 4 روزہ جسمانی…

اسلام آباد: افغانستان میں گزشتہ ماہ اغوا ہونے والے دو پاکستانی سفارت کاروں کو بازیاب کرالیا گیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جلال آباد میں پاکستانی قونصلیٹ کے دو سفارت کاروں کو بحفاظت بازیاب کرالیا گیا ہے جنہیں 16 جون 2017…

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ نوازشریف 14 اگست سے قبل وزیراعظم نہیں رہیں گے جب کہ چوہدری نثار کے وزیراعظم بننے پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام ’کل تک‘ میں میزبان…

اسلام آباد: ترجمان وزیر داخلہ نے تسلیم کیا ہے کہ چوہدری نثار علی خان کو ایک موقف اپنانے پر تمام مشاورتی عمل سے علیحدہ کر دیا گیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یہ تاثر سراسر غلط ہے کہ…

Page 10 of 167

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto