اسلام آباد: پانامہ کیس کے فیصلے کی تاریخ کے اعلان کے بعد بھکی پاور پلانٹ کے افتتاح کی تاریخوں میں رد وبدل کردیا گیا ہے۔ پاور پلانٹ کا افتتاح 21 اپریل کی بجائے کل ہوگا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیر اعظم کے بھکی پاور…

اسلام آباد: انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے زیراہتمام عالمی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں سعودی عرب کے سابق وزیر اوقاف اور جامعۃ الامام بن سعود یونیورسٹی ریاض کے چانسلر الشیخ سلیمان بن عبداللہ اباالخیل نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں پاکستان…

اسلام آباد: مشیرقومی سلامتی ناصرجنجوعہ کا کہنا ہے کہ بحیثیتقوم ہمیں اپنی درست سمت کا تعین ہونا چاہئے اور وقت کی اہم ضرورت ہے کہ بکھری سوچوں کو اکٹھا کیا جائے۔اکادمی ادبیات پاکستان میں قومی سلامتی اور اہل قلم کے عنوان سے منعقدہ تقریب سے…

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ضمنی کاز لسٹ جاری کردی جس کے مطابق پاناما کیس کا فیصلہ 20 اپریل کو سنایا جائے گا۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس آصف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے پاناما کیس کی…

اسلام آباد: توہین رسالت کے جھوٹے الزام کے تحت قتل کئے جانے والے مشال خان کے قتل کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں طالبعلم مشال خان کو قتل کئے…

اسلام آباد: رکن تحریک انصاف شیری مزاری نے کہا ہے کہ ملک میں توہین مذہب کے قانون کو غلط طریقے سے استعمال کیا جارہا ہے اسے ہر صورت روکا جائے، کسی بھی شہری کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے مخالفین پر کڑی تنقید کی ہے، کہتے ہیں حکومتیں بنانا یا گرانا عدالتوں کا کام نہیں، سیاسی فیصلے کرنے سے عدالتوں کی ساکھ متاثر ہوگی، مخالفین بجلی لوڈشیڈنگ اور قرضوں پر بھی سیاست چکما رہے ہیں۔…

اسلام آباد۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ وہ اپنے اس بیان پر قائم ہیں کہ ڈان لیکس کی سفارشات مرتب ہونے میں تاخیر کمیٹی میں اتفاق رائے نہ ہونے کی وجہ سے ہوئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا…

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں معمول کی کارروائی معطل کرکے مشال خان کے قتل کے واقعہ پر بحث کرائی گئی۔ سینیٹرالیاس بلور نے کہا کہ اگر یونیورسٹی کا وائس چانسلر ہوتا تو یہ واقعہ ہی پیش نہ آتا۔ مشال خان کے قتل میں انتظامیہ قصور…

اسلام آباد: نیپال سے لاپتا ہونے والے پاک فوج کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل سعد حبیب کے اغوا سے متعلق مزید بھارتی کردار سامنے آگئے ہیں۔ پاکستان ویوز کو حاصل تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل (ر) سعد حبیب کا ٹکٹ اور ان کی ہوٹل میں بکنگ…

اسلام آباد: پنجاب ہاؤسنگ سوسائٹی میں دوران آپریشن گرفتار ہونے والی نورین لغاری نے اپنے اعترافی ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ میں اپنی مرضی سے لاہور گئی تھی اور مجھے ایسٹر کے روز منعقدہ تقریبات میں خود کش حملہ کرنا تھا۔ پاک فوج کے…

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کے کمانڈر احسان اللہ احسان نے خود کو سیکیورٹی فورسز کے حوالے کردیا ہے، دشمن تنظیم ہمارے مستقبل یعنی نوجوان نسل کر ہدف بنارہے ہیں ، حیدرآباد میں…

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کے نام پیغام میں کہا ہے کہ تمام اقلیتوں کو یقین دلاتا ہوں پاکستان ہم سب کا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے مسیحی برادری کو ایسٹر پر مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ…

Page 6 of 120

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto