دھیر کوٹ : وفاقی وزیر اطلاعات  سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے پاس کشمیر کی آزادی کا نسخہ ہے۔  ترقی شروع ہوتے ہی ملک میں  دھرنوں کا  آغاز ہو جاتا ہے۔ تفصیلات کےمطابق آزاد کشمیر کے علاقے دھیر کوٹ میں  …

باغ: تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان کاکہناہےکہ پاکستان میں کرپشن تب تک ختم نہیں ہو گی جب تک نواز شریف کا احتساب نہیں ہوگا۔چورچورکااحتساب نہیں کرسکتا،اس لئے تبدیلی کاوقت آگیاہے۔ تفصیلات کےمطابق آزادکشمیرکےانتخابات  میں ملک کی تین بڑی سیاسی جماعتوں کومیدان میں لےآئےہیں ،کپتان میں…

سرینگر :بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی نے اقوام متحدہ‘ پانچ عالمی طاقتوں اور تنظیموں کو خط میں مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے فارمولا پیش کیا ہے۔ انہوں نے کشمیریوں کا حق خودارادیت تسلیم کرنے‘ شہری علاقوں سے فوج کے انخلا، عوام…

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں حزب المجاہدین کےمسلح کمانڈر برہان وانی کی ہلاکت کے بعد گذشتہ ایک ہفتے میں مظاہروں اور احتجاج کے دوران 40 سے زیادہ کشمیری نوجوان سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مارے جا چکے ہیں۔ مظاہروں کےدوران ڈیڑھ ہزار سے زیادہ افراد…

راولاکوٹ : آزادکشمیر میں انتخابات کے سلسلے میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ آج پیپلزپارٹی نے راولاکوٹ میں میدان سجایا جس سے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈوگرا راج سے آزادی کا آغاز راولاکوٹ سے ہواتھا اور ن…

راولا کوٹ : پاکستان پیپلز پارٹی آج راولا کوٹ آزاد کشمیر میں سیاسی قوت کا مظاہرے کرے گی جہاں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جیالوں سے خطاب کریں گے۔ جیالوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔   میڈیا رپورٹس کے مطابق آزاد کشمیر انتخابات کے…

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے حریت کانفرنس کے چیرمین میر واعظ عمر فاروق کو ٹیلی فون کر کے پی پی کی جانب سے کشمیریوں کی جدو جہد کی حمایت جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔  بلاول بھٹو نے حریت…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے شہدا کی تعداد چالیس سے زائد ہوگئی جبکہ کشمیری رہنما غلام نبی فائی نے کشمیر میں جاری بھارتی جارحیت پر بان کی مون کوخط لکھ دیا ہے حریت رہنما برہان وانی کی شہادت کے بعد سے مقبوضہ…

کشمیر میں علیحدگی پسندوں نے بدھ کو ’یومِ شہدا‘ کے موقع پر احتجاج کی نئی کال دی ہے جبکہ چھ دن قبل شروع ہونے والی احتجاجی لہر کے دوران ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 36 تک پہنچ گئی ہے۔ ’یومِ شہدا‘ 13 جولائی سنہ…

مظفر آباد: چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر غلام مصطفیٰ مغل نے حویلی میں ہونے والے پرتشدد واقعہ میں غفلت برتنے پر ڈپٹی کمشنر اور اسٹنٹ کمشنر کو عہدوں سے برطرف کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر غلام مصطفیٰ مغل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا…

کشمیر میں جمعے کی شام علیحدگی پسند کمانڈر برہان وانی کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والی احتجاجی لہر کے خلاف انڈین فورسز کی کارروائیوں میں اب تک 23 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔پرتشدد واقعات میں ڈھائی سو افراد زخمی ہیں جن میں 90 سے زائد…

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سیکرٹری جنرل اور ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے سربراہ شبیر احمد شاہ نے عید الفطر کے موقع پر اسلامی تعاون تنظیم کے جنرل سیکریٹری ایاد امین مدنی سمیت تمام مسلم امہ کو عید مبارکبار پیش کی…

30 سالہ ارم سیّار گذشتہ دو ماہ سے پولیس اور سول انتظامیہ کے نصف درجن افسروں اور ان کے متعدد معاونین کے پاس فریاد لے کر گئیں، لیکن انھیں پاکستان کے شہر راولپنڈی میں بستر مرگ پر پڑے اپنے والد سے ملنے کی اجازت نہیں…

Page 11 of 16

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto