پشاور: وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ میں نے چینی حکومت کو گدھے ایکسپورٹ کرنے کے لئے معاہدہ کرنے والی ٹیم سے پوچھا کہ آپ کا چینی حکومت سے معاہدہ کیوں نہیں ہو رہا تو انہوں نے کہا ہم نے وہاں امیر…

مردان: عبدالولی خان یونیورسٹی میں توہین رسالت کے الزام میں قتل ہونیوالے جرنلزم کے 23سالہ طالبعلم مشال خان کے کیس میں نیا موڑآگیاہے اوران کی موت سے قبل کی ایک ایسی ویڈیو سامنے آگئی جس سے خیبرپختونخوا پولیس کا کردار بھی سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا…

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی پرویز خٹک نے کہاہے کہ روڈ اینڈ بیلٹ منصوبے کے تحت مزید چینی اور دوسری غیر ملکی کمپنیاں پاکستان اور خیبر پختونخوا میں سرمایہ کاری کریں گی جوپاکستان کے لئے گیم چینجر ہوگا۔ چینی اخبارگلوبل ٹائم میں شائع ہونے…

مردان: پولیس نے  مشال قتل کیس کے مزید 2 اہم ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جس کے بعد اس کیس میں گرفتارملزمان کی تعداد 30 ہوگئی ہے۔ ڈی پی او مردان ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق عبدالولی خان یونیورسٹی کے طالب علم مشال خان کے…

مردان: مشال قتل کیس کی مزید تین تہلکہ خیز ویڈیو سامنے آگئی ہیں جس میں مشتعل طلبا مشال کو ڈھونڈنے اور قتل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں شعبہ ابلاغیات کے طالب علم…

ڈیرہ اسماعیل خان: خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں تیز بارش اور آندھی کا سلسلہ جاری ہے، تیز بارش اور آندھی کیوجہ سے مکان کی چھت گرنے سے ماں اور بیٹی جاں بحق ہوگئیں، جبکہ متاثرہ خاندان کے دیگر 6…

چترال: عبدالولی خان یونیورسٹی کے طالب علم مشال خان کو مبینہ طور پر گستاخی کے الزام میں تشدد کر کے موت کے گھاٹ اتارنے کے واقعے کو ابھی ایک ہفتہ بھی نہیں گزرا کہ چترال میں بھی ایک ایسا ہی واقعہ پیش آنے لگا مگر…

چترال: مبینہ طور پر نماز جمعہ کے بعدگستاخانہ کلمات ادا کرنے والے شخص پر نمازی ٹوٹ پڑے اور اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس مشتعل ہجوم کو قابو کرنے میں ناکام رہی جس کے بعد امام مسجد نے مداخلت کی اور بڑی مشکل سے…

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اطلاعات میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں مخصوص مائنڈ سیٹ کی جنگ ایک عرصہ سے جاری ہے، ہمیں باہمی اتحاد و اتفاق سے اس مائنڈ سیٹ کو شکست…

نوشرہ: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ مردان میں یونیورسٹی کے طالب علم پر تشدد میں ملوث افراد کو سرِ عام پھانسی دینی چاہیئے۔ نوشہرہ کے علاقے پبی ٹاؤن میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اسفندیار ولی…

مردان: عبدالولی خان یورنیورسٹی مردان کے طالبعلم مشعال خان کے قتل کے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، کیس کے مرکزی ملزم وجاہت نے اعتراف جرم کرلیا۔ ملزم وجاہت نے مجسٹریٹ کے سامنے اپنا اعترافی بیان ریکارڈ کرا دیا، ملزم نے تمام واقعے کی ذمے…

پشاور: آئی جی خیبرپختونخوا صلاح الدین محسود کا کہنا ہے کہ مردان یونیورسٹی میں قتل کئے جانے والے نوجوان مشال خان کو صفائی کا موقع دینے سے پہلے ہی قتل کردیا گیا۔ پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے آئی جی خیبرپختون خوا کا کہنا…

پشاور: چند روز قبل مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں توہین آمیز کلمات کے الزام میں بے دردی سے قتل کئے جانے والے نوجوان مشال خان کے دوست عبداللہ نے خود پر لگے الزامات مسترد کر دیئے ہیں۔ مشال خان کے دوست عبداللہ نے عدالت…

Page 1 of 31

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto