لکی مروت میں اعلی نسل کے عقاب اور پاکٹ سائز بندروں کو اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، بنوں ڈیرہ روڈ پر محکمہ وائلڈ لائف نے کاروائی کرتے ہوئے کراچی جانے والی بس سے دو عقاب اور نو چیمپینزی برآمد کرلئے۔ عقاب اور…

 پشاور: پشاورمیں فاٹا ریفارمز کمیٹی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی پر گورنرخیبرپختونخوا کو اجلاس چھوڑ کرجانا پڑ گیا۔ قبائلی عمائدین بھی گورنر کے پیچھے پیچھے اجلاس سے چلتے بنے شرکاء نے گو ایف سی آر گو کے نعرے لگائے۔ تفصیلات کےمطابق پشاورکے مقامی ہوٹل میں…

 پشاور: پشاور میں پولیس ایک بارپھردہشتگردوں کے نشانے پر ہےیکے بعد دیگرے دو دھماکوں میں ڈی ایس پی اور پولیس اہلکار بال بال بچ گئے۔تھانہ خزانہ کےعلاقے میں ڈی ایس پی چمکنی کی گاڑی اور کارخانو مارکیٹ دھماکے میں بس کو نقصان پہنچا۔ تفصیلات کےمطابق…

کالام: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کہتےہیں وفاقی حکومت ساری ترقی اشتہاروں میں کررہی ہے۔اقتدارمیں آئےتوکرپشن فری پاکستان کاخواب پوراکریں گے۔عمران خان نےکالام میں چوراسی میگاواٹ کےہائیڈرو پروجیکٹ منصوبےکاسنگ بنیادرکھ دیا۔ تفصیلات کےمطابق خیبرپختونخواحکومت نےسستی ترین پن بجلی کی پیداوارکی جانب ایک اوربڑاقدم اٹھالیا۔…

 پشاور: پشاور میں تھانہ پہاڑی پورہ کے حدود میں سٹی پولیس کے اہلکاروں پر فائرنگ کر دی گئی  جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید  ہوگیا ۔ تفصیلات کےمطابق خیبرپختونخوا کے تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں سٹی پولیس کے اہلکاروں پر نامعلوم افراد نے…

مہمند ایجنسی: سیکیورٹی فورسز نے غلنئی کیمپ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایف سی کے 2 اہلکار شہید اور 14 زخمی بھی ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…

خیبر ایجنسی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ بھارت نے ایل او سی پر سرجیکل اسٹرائیک کا ڈراما رچایا لیکن اگر ہم نے سرجیکل اسٹرائیک کی تو بھارت کی نسلیں یاد رکھیں گی۔  آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خیبر ایجنسی کی تحصیل…

آج بروز منگل پشاور کے علاقے بشیر آباد میں سڑک کنارے نصب دھماکہ خیز مواد عین اس وقت پھٹ گیا جب ایف سی کا قافلہ وہاں سے گزررہا تھا۔ متعلقہ ایس ایس پی کے مطابق حملے کے نتیجے میں تین ایف سی اہلکار شہید جبکہ…

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سینئر نائب صدرحاجی محمد عدیل طویل عرصے سے گردوں کے عارضےمیں مبتلا تھے۔ان کا انتقال رات 3 بجے سی ایم ایچ پشاور میں ہوا۔ اے این پی کےمرکزی رہنما اور سینیئر نائب صدر حاجی محمد عدیل کی نماز…

پرویز خٹک نے ماہر قانون سینیٹر بابر اعوان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور 31 اکتوبر کو تحریک انصاف کے کارکنان کو اسلام آباد جاتے ہوئے تشدد کا نشانہ بنانے پر مقدمہ درج کرنے کے حوالے سے بات چیت کی۔ پرویز خٹک کی جانب…

مغربی روٹ پاک چائنا اقتصادی راہداری میں شامل ہے یا نہیں؟ کے پی کے حکومت نے عدالت سے رجوع کرلیا ہے، کے پی کے اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے عدالت میں پٹیشن دائر کردی، پٹیشن میں وفاقی حکومت وزیراعظم نواز شریف اور چیئر مین…

پشاور میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس اہلکاروں کی جانب سےخزانہ اور ملحقہ آبادیوں میں گھر گھر تلاشی لی گئی۔ سرچ آپریشن کےدوران ایک اشتہاری ملزم سمیت اکتیس مشتبہ افراد کو تحویل میں لیاگیا جنہیں مزید تفتیش کےلیے تھانے منتقل کردیا گیاہے۔ آپریشن میں مختلف اقسام…

پشاور یونیورسٹی کانووکیشن میں شعبہ صحافت کے طالب علم کو ڈگری لینے کیلئے سٹیج پر بلایا گیا تو طالب علم نے گورنر کے ہاتھوں ڈگری لینے سے انکار کر دیا اور کہا کہ وہ مسلم لیگ (ن) کے کی حکومتی عہدیدار سے ڈگری نہیں لے…

Page 9 of 33

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto