پشاور: وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں صوبے کیلئے چھوٹا سی پیک بنا رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور میں ایک نمائش سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ہماری حکومت کو بڑے چیلنجز کا سامنا تھا تاہم…

پشاور: کچھ عرصہ قبل سوشل میڈ یا پر دھوم مچانے والی امریکہ کی ویڈیو بلاگر کرسٹینا اور سعودی بچہ ابو سین تو آپ کو یاد ہوگا، اب کرسٹینا ایک بار پھر منظر عام پر آگئی ہے اور اس بار وہ سعودی بچے کے ساتھ نہیں…

نوشہرہ: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نئے پاکستان کی بنیاد ہم نے خیبرپختونخوا میں رکھ دی ہے ، وادی پشاور کو مستقبل میں سیلاب کی ممکنہ تباہ کاریوں سے بچانے کیلئے 13 ارب روپے کی لاگت سے دریائے کابل کے دونوں طرف…

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے پشاور زلمی کیلئے 2 کروڑ روپے کے انعام کے اعلان پر عمران خان نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پرویز خٹک سے ناراضگی کا اظہار…

پشاور:  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ کے پی کے میں شفاف حکمرانی دیکھ کر پنجاب کے حکمران حواس باختہ ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتےءہوئے ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کے حکمرانوں کواب اپنا سیاسی مستقبل تاریک نظرآنے…

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز کی طرف سے صوابی میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن ردالفساد کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے ایک کیپٹن سمیت دو اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ردالفساد کے تحت ملک آباد صوابی میں…

ڈیرہ اسماعیل خان: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفاقی کابینہ کے فاٹا اصلاحات سے متعلق فیصلے کو مسترد کردیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ فاٹا اصلاحات سے متعلق وفاقی کابینہ کے…

چارسدہ: تنگی کی تحصیل کچہری پر دہشت گردوں کے حملے میں 7 افراد جاں بحق جب کہ 15 زخمی ہوگئے ہیں۔  چارسدہ کی تحصیل تنگی میں دہشت گردوں نے اس وقت کچہری میں داخل ہونے کی کوشش کی جب عدالتی امور نمٹائے جارہے تھے اور ججز، وکلا اور…

ڈی آئی خان: مڈی روڈ پر سیکورٹی فورسز سے جھڑپ کے دوران 3 مطلوب دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔  ڈیرہ اسماعیل خان میں مڈی روڈ پرسیکیورٹی فورسز نے ناکے پر ایک گاڑی کو روکنے کی کوشش کی تو ملزمان نے رکنے کے بجائے فائرنگ کر دی، سیکورٹی…

پشاور: حیات آباد میں ماتحت عدلیہ کے ججز کو لے جانے والی گاڑی پر خودکش حملے کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق جب کہ 4 ججز سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔  پشاور کے علاقے حیات آباد میں پی ڈی اے کے دفتر کے قریب سابق رکن صوبائی…

پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے

منگل, 07 فروری 2017 19:10
سوات : مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔  سوات شہر اور گرد و نواح میں منگل کے روز شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلے کی شدید 4.0 ریکارڈ کی…

چترال میں برفانی تودہ گرنے کے بعد شروع کیا گیا ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا۔ دو روز پہلے چترال کے گاؤں پر برفانی تودہ قیامت بن کر گرا جس کی زد میں گاؤں کے 20 کے قریب مکانات زد میں آگئے۔ خواتین اور بچوں سمیت…

نوشہرہ پولیس ٹریننگ اسکول میں تربیت مکمل کرکے 3 بہنوں سمیت 11 خواتین سمیت 24کمانڈوز بم ڈسپوزل یونٹ کا حصہ بن گئے، اس یونٹ کی 11 خواتین میں خاص پہچان وہ تینوں بہنیں ہیں ، جنہوں نے اپنی ٹریننگ باقی خواتین کے ساتھ حاصل کی۔…

Page 10 of 36

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto