پشاور: خیبر پختونخوا پولیس کے لاکھوں روپے مالیت کے 13 سراغ رساں کتے ہلاک ہوگئے۔ ایک طرف خیبرپختون خوا دہشت گردی کی لہر سے دوچار ہے اور دوسری طرف پولیس کی غفلت کے باعث مجرموں کا پتہ لگانے والے لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی کتے…

بنوں: خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں ٹارگٹ کلنگ کی واردات کے دوران نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ منڈان میں تعینات کانسٹیبل مہران خان ڈیوٹی ختم ہونے کے بعد آج صبح گھر جا رہا تھا…

چترال:  نئی قدرتی جھیل “بشقارگول” دریافت ہوئی جو بہت خوبصورت ہے تاہم اس جھیل تک پہنچنا  انتہائی مشکل کام ہے لیکن ناممکن نہیں۔ خیبرپختونخوا کے ضلع چترال میں “بشقار گول قدرتی جھیل دریافت ہوئی ہے۔ اس جنت ارضی تک پہنچنے کے لیے پہلے چترال سے شندور…

ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹارگٹ کلنگ کے ایک اور سانحہ میں مدرسہ جامعۃ النجف کوٹلی امام حسین (ع) کی حفاظتی ڈیوٹی پہ معمور دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جامعۃ النجف میں دن بھر حفاظتی ڈیوٹی سرانجام دینے کے بعد نماز مغرب…

باجوڑ ایجنسی: تحصیل ناوگئی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جب کہ 24 زخمی ہوگئے۔ باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ناوگئی کے علاقے چہارمنگ مٹاک میں ریموٹ کنڑول بم دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے، واقعے کے…

اپر دیر: تیمرگرہ میں دہشتگرد حملے میں میجر سمیت 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے اپر دیر کے علاقے تیمرگرہ میں انٹیلی جنس بنیادوں پر سرچ آپریشن کیا اور دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا تو دہشت گردوں…

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قوم کی حمایت سے پرامن پاکستان کی طرف بڑھ رہے ہیں جہاں قانون کی عملداری ہوگی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سپہ سالار وادی راجگال پہنچےجہاں ان کا استقبال لیفٹیننٹ…

صوابی: خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی پولیس نے مبینہ طور پر تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے گاڑی سے 75 کلو گرام بارودی مواد اور دیگر دھماکہ خیز آلات برآمد کر لئے، جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق صوابی…

پشاور: خیبر پختون خوا اسمبلی میں تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو شرعی قانون کے مطابق سزا دینے کی قرارداد جمع کرا دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکان صوبائی اسمبلی نے قرارداد جمع کرائی ہے جس میں عمران…

پشاور: خیبر پختونخوا کے بیشتر حصوں میں رات بھر موسلا دھار بارش اور سیلاب کے باعث چارسدہ اور بنوں میں چھتیں گرنے کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ ندی نالوں میں طغیانی سے متعدد مکانات اور دکانوں کو بھی شدید نقصان پہنچا…

پشاور: نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ عائشہ گلا لئی نے عمران خان کو شادی کی آفر کی تھی جسے انہوں نے ٹھکرا دیا تھا جس پر اب انہوں نے پارٹی قیادت پر الزامات کی بوچھاڑ لگا دی ہے۔ تفصیل کے مطابق نجی…

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کی ایم این اے عائشہ گلالئی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق تحریک انصاف کی ایم این اے عائشہ گلالئی نے پارٹی قیادت سے ناراض ہو کر پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ قیادت سے…

پشاور: خیبر پختونخوا میں حکمران جماعت تحریک انصاف سے اتحاد کے خاتمے کے بعد قومی وطن پارٹی کے 2 وزراء اور 2 معاونین خصوصی نے صوبائی کابینہ سے استعفٰی دیدیا ہے۔ یہ اعلان قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے پشاور میں…

Page 2 of 37

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto