چارسدہ: شب قدر میں خودکش حملہ کرنے والے بم بار کے بارے میں معلومات ملی ہیں جن کے مطابق حملہ آور سہولت کار کے ساتھ پیدل سیشن کورٹ پیدل آیا۔ سیشن کورٹ میں حملہ کرنے والے کاتعلق مہمند ایجنسی سے تھا۔تین دن سے وہ شب قدر…

پشاور: کالعدم تحریک طالبان کے ایک دھڑے نے چارسدہ کی تحصیل شبقدر کی کچہری کے احاطے میں ہونیوالے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے اور اس حملے کو ممتازقادری کو پھانسی دیئے جانے کا بدلہ قراردیا۔ میڈیا کو جاری ای میل پیغام میں…

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ پرویز خٹک نے کہاہے کہ افغان سفیر سے کہاہے کہ سرحد کے قریب نصب موبائل ٹاورز کو ہٹا دیاجائے ۔تفصیلات کے مطابق پرویز خٹک کا کہناتھا کہ شبقدر حملے کی انکوائری ہو گی اور ملوث افراد کیخلاف کارروائی بھی…

چارسدہ : تحصیل شبقدر کی کچہری میں خودکش حملے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید اور کم ازکم 13 افراد خمی ہوگئے ہیں جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیاجارہاہے ۔  ڈی پی او چارسدہ کے مطابق شہید پولیس اہلکار گیٹ پر ڈیوٹی دے رہے…

پشاور: پاکستان تحریک انصا ف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کی سب سے بڑی طاقت ہیں لہذا نوجوانوں کو کبھی اپنے ضمیر کا سودا نہیں کرنا چاہئے کیونکہ اگر نوجوانوں میں یہ جذبہ آگیا تو ملک کو ترقی کرنے سے…

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے نیب متعلق بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ، شریف برادران جمہوریت کو نہیں سمجھتے ، ان کا خیال ہے کہ ملک میں جمہوریت…

پشاور: خیبر پختونخواہ حکومت نے ناظمین کی تنخواہوں اور مراعات میں کمی کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس حوالے سے ہوم ورک بھی مکمل کر لیا گیا ہے تاہم ناظمین کی مراعات میںکمی کا اعلان چیئرمین عمران خان کریں گے۔ میڈ یا رپورٹس کے…

پشاور: گورنر کے پی کے اقبال ظفر جھگڑا نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے ۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق گورنراقبال ظفر جھگڑا سے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مظہر عالم نے حلف لیا ۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعلی پرویز خٹک،…

پشاور: خیبر پختونخواہ حکومت نے 8 کروڑ کی لاگت سے کے پی کے اسمبلی کو آن لائن کر دیا ۔ اسپیکر کے پی کے اسمبلی اسد قیصر نے بتایا کہ آن لائن ہونے کے بعداب اسمبلی کا سیشن دنیا کے کسی بھی حصے میں براہ…

پشاور۔ فنی تربیتی ادارے ٹیوٹا کے سربراہ کی تعیناتی میں قانونی اعتراض اٹھاتے ہوئے وزارت قانون نے چیرمین ٹیوٹاکے اختیارات ایم پی اے کو دینے کو غیرقانونی قراردےدیا ہے۔ وزارت قانون نے اعتراض اٹھایا ہے کہ وزیر اعلیٰ قانون میں ترمیم کیے بغیراپنے اختیارات کسی…

لوئر دیر : امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے اپنی غلطیوں سے ملک کو تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا ہے ،ملکی آئین پر عمل نہ کرنا حکمرانوں کی آمرانہ سوچ کا مظہر ہے۔آئین کی پامالی کے نتیجہ…

پشاور : سابق وزیر اعلی امیر حیدر خان ہوتی کے مشیر معصوم شاہ نے سینٹرل جیل پشاور میں خودکشی کرنے کی کوشش کی ہے۔تفصیلات کے مطابق ملزم معصوم شاہ کو سنٹرل جیل پشاور سے احتساب عدالت لایا جا رہا تھا کہ جیل کے اندر راستے…

پشاور: خیبر پختونخواہ میں تاجروں کو بھتہ ادا کرنے کیلئے افغانستان سے موصول ہونے والی فون کالز کے معاملے پر آئی جی کے پی کے نے وفاق کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔ خبر کے مطابق اآئی جی خیبر پختونخواہ نے فون کالز کا معاملہ…

Page 28 of 33

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto