وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پاناما لیکس معاملے کا مجھے کچھ نہیں پتا”میں صوبے کے مسائل میں الجھاہوں“۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو رکرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پانا مالیکس معاملے کی تحقیقات ہونی چاہئیں ، حکومت نے…

سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کرکے نو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فضائی کارروائی گزشتہ شب بر مند کے علاقے میں مصدقہ اطلاعات پر کی گئی۔ کارروائی پاک افغان بارڈر کے قریب کی گئی جس کے دوران…

اسلام آباد : ترجمان عوامی نیشنل پارٹی زاہد خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی خواہش پر بننے والے کمیشن کو تسلیم نہیں کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق اے این پی کے ترجمان زاہد خان کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس صر ف حکومت…

پشاور : امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اگر انکی حکومت آئی تو ملک میں لوٹ مار کرنےوالوں کا احتساب کریں گے ،عوام کو آٹا ،گھی ،چینی اور دیگر زور مرہ کی ضروریات زندگی پر سبسڈی دی جائے گی ۔پشاور میں تقریب…

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے کروڑو کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ اور مٹی کا تودہ گرنے سے بشام روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) حکا م کا…

فاٹا میں پہلی بار پرائمری اور مڈل لیول کے امتحانات کا انعقاد کیا گیا جس میں جنوبی وزیرستان کے بچے بازی لے گئے۔ سماءٹی وی کے مطابق بچوں کی ذہانت جاننے کیلئے مخصوص قسم کے امتحانات میں ریاضی ، انگلش ،سائنس ، اردو اوردیگر مضامین…

کرم ایجنسی: پشاور میں ہونے والے دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا جبکہ کرم ایجنسی میں شر پسندوں نے سکیورٹی اہلکاروں کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جوابی کارروائی میں بارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے بدھو ثمر باغ…

پشاور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وائٹ کالر کرائم پکڑنے والے ماہرین ہمارے پاس نہیں ہیں احتساب کمیشن میں ترمیم کے بعدوائٹ کالر کرائم پکڑے جائیں گے اور احتساب کا عمل مزید تیز ہوگا۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان…

پشاور : محکمہ انسداد دہشت گردی نے چارسدہ کے علاقے سے دو انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کر کے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔  گرفتار دہشت گرد ٹارگٹ کلنگ اور سکولوں پر حملوں میں ملوث تھے اور اس کے علاوہ…

گلگت بلتستان اورکشمیر میں میں طوفانی بارشوں اورلینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 63 ہوگئی جبکہ 70 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ہفتے کی رات سے شروع ہونے والے بارشوں کے سلسلے کے سبب زیادہ ہلاکتیں خیبرپختونخواہ اور آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں رپورٹ…

ہری پور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران سیمنٹ اور سریا لگاکر سمجھتے ہیں کہ ملک ترقی کرجائے گا۔ یونیورسٹی طلبا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سب سے بڑی طاقت اس کے نوجوان ہیں…

امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے بلاول بھٹو پرتنقید کرتے ہوئے کہاکہ وہ اپنی پارٹی میں صدرکا عہدہ غیرمسلم کو دے دیں، موجودہ حکومت مغرب کی آلہ کاربنی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیرجماعت اسلامی سینٹرسراج الحق نےتقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو اورحکومت پرشدید…

پشاور : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ کے پی کے اور فاٹا کے عوام دہشت گردوں کےخلاف غیرمتزلزل عزم کےساتھ کھڑے ہیں ،صوبے کے عوام نے دہشت گردوں کو تنہا کردیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق کور ہیڈ کواٹرز پشاور…

Page 30 of 39

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto