پشاور: خیبر پختونخواہ نے یکم جولائی2013ءسے27فروری2017ءتک خواتین افسران سمیت غیر حاضر اساتذ ہ کو19کروڑ کے جرمانے کئے جبکہ اعلیٰ کارکردگی پر15کروڑ کے انعامات دئیے۔11403 اساتذہ سے غیر حاضر رہنے پر جرمانے اور کٹوتیوں کی مد میں 198480563 روپے وصول کیے گئے ہیں۔اسی طرح 1053 اساتذہ…

پشاور: ضلعی حکومت نے جنریٹر کے کمرشل استعمال پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی حکومت نے جنریٹر کے استعمال پر ٹیکس وصولی بھی شروع کر دی ہے۔ پانچ کے وی کے جنریٹر پر 5 ہزار روپے جبکہ بڑے…

چارسدہ: تحصیل تنگی کے علاقے ہری چند میں مردم شماری ٹیم پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی جبکہ ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ کی تحصیل تنگی کے علاقے ہری چند میں مردم شماری کرنے والی ٹیم پر…

سوات: سوات میں اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں 35سال قبل لاپتہ ہونے والا شخص گھر پہنچ گیا جس پر خاندان بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ شیر بہادر کا کہنا ہے کہ اسے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے اور ایسے…

فاٹا: خیبر ایجنسی میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر ایجنسی کی وادی راجگال میں سیکیورٹی فورسز نے  دہشت…

پشاور: کمانڈنٹ ایف سی لیاقت علی نے کہا ہے کہ دہشتگردوں نے ایف سی کے تربیتی کیمپ پر فجر کے وقت حملہ کیا، حملے کے وقت تربیتی کیمپ میں 120 اہلکار موجود تھے تاہم فوجی اہلکاروں نے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنایا۔ میڈیا رپورٹس کے…

چارسدہ:  خیبرپختونخواہ کے علاقے شبقدر میں ایف سی ٹریننگ سینٹر پردہشت گردوں کی جانب سے خودکش حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نے 2خودکش بمباروں کو مار گرایاجبکہ ایک اہلکار شہید اور 2زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل شبقدرمیں مچنی کے علاقے…

پشاور: وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں صوبے کیلئے چھوٹا سی پیک بنا رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور میں ایک نمائش سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ہماری حکومت کو بڑے چیلنجز کا سامنا تھا تاہم…

پشاور: کچھ عرصہ قبل سوشل میڈ یا پر دھوم مچانے والی امریکہ کی ویڈیو بلاگر کرسٹینا اور سعودی بچہ ابو سین تو آپ کو یاد ہوگا، اب کرسٹینا ایک بار پھر منظر عام پر آگئی ہے اور اس بار وہ سعودی بچے کے ساتھ نہیں…

نوشہرہ: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نئے پاکستان کی بنیاد ہم نے خیبرپختونخوا میں رکھ دی ہے ، وادی پشاور کو مستقبل میں سیلاب کی ممکنہ تباہ کاریوں سے بچانے کیلئے 13 ارب روپے کی لاگت سے دریائے کابل کے دونوں طرف…

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے پشاور زلمی کیلئے 2 کروڑ روپے کے انعام کے اعلان پر عمران خان نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پرویز خٹک سے ناراضگی کا اظہار…

پشاور:  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ کے پی کے میں شفاف حکمرانی دیکھ کر پنجاب کے حکمران حواس باختہ ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتےءہوئے ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کے حکمرانوں کواب اپنا سیاسی مستقبل تاریک نظرآنے…

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز کی طرف سے صوابی میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن ردالفساد کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے ایک کیپٹن سمیت دو اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ردالفساد کے تحت ملک آباد صوابی میں…

Page 4 of 31

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto