پشاور : سکیورٹی اداروں نے خیبر پختونخوا کی تین سینٹرل جیلوں کو سکیورٹی رسک قرارد یدیا ۔ذرائع کے مطابق سکیورٹی اداروں نے رپورٹ مرتب کر کے صوبائی حکومت کو ارسال کر دی ہے جس میں نشاندہی کی گئی ہے کہ مردان ، ہری پور اور…

لاہور: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ء و سابق وفاقی وزیر ریلوے حاجی غلام احمد بلور نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ  وہ دہشت گردی کے تناظر میں ملک کو درپیش مسائل کے حل کیلئے تما م سیاسی جماعتوں کی اے پی سی بلائی…

پشاور : محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے مالاکنڈ ڈویژن میں غیر ملکی سیاحو ں کیلئے این او سی کی شرط ختم کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی محکمہ داخلہ نے مالاکنڈ ڈویژن میں غیر ملکی سیاحوں کیلئے این او سی کی شرط ختم کرتے…

مردان :خیبر پختونخواہ کے ضلع مردان میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ۔نجی نیوز چینل  کے مطابق ضلع مردان میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے اسلحہ…

پشاور : خیبرپختونخواہ اسمبلی میں پبلک سروس کمیشن ترمیمی بل 2015ءسمیت متعدد بل منظور کر لئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت خیبرپختونخواہ اسمبلی کا اجلاس میں جس میں پبلک سروس کمیشن ترمیمی بل 2015ء، خیبرپختونخواہ میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوشن ترمیمی بل…

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ زلزلہ متاثرین کیلئے پر بیرون ملک سے بہت امداد ملی تاہم وہ پیسہ کہاں گیا اس حوالے سے انکوائری ہونی چاہئے، قانون کی بالادستی قائم کرنا حکومت کا کام ہےایبٹ آباد میں سیلاب سے…

ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق سنہری مسجد روڈ بس دھماکے کے بعد ٹرانسپورٹ کے حوالے سے نیاسکیورٹی پلان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق اب بس میں کسی بھی قسم کی تحریب کاری کی ذمہ داری بس ڈرائیور اور کنڈکٹر پر ہو گی۔…

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) محمد خرم راشد کے مطابق ہری پور کے رہائشی ایک شخص نے اپنی 19 سالہ بیٹی کو پسند کی شادی کرنے پر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ خرم راشد کے مطابق مذکورہ لڑکی نے اپنے والد اور خاندان کی مرضی…

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے خبردار کیاہے کہ آج رات سے بلوچستان ، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں مزید بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے ، بعض مقامات پر ندی نالوں میں طغیانی اور بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر و گلگت میں لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ ہے ۔…

پشاور: صوبائی دارلحکومت سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی ریکٹر سکیل پر شدت 3.7 ریکارڈ کی گئی جبکہ ابتدائی طورپر کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز…

اسلام آباد :مسلم لیگ (ن) کے پی کے کے صدر و سابق وزیراعلیٰ پیر صابر شاہ نے 23 مارچ کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت قرار دیدیا۔ یہ بات انہوں نے پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہی۔…

پشاور : پشاور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر ہوتی کے مشیر معصوم شاہ کی درخواست ضمانت منظور کر تے ہوئے ملزم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ معصوم شاہ کرپشن کے الزام میں گرفتار ہیں…

پشاور : ایس ایس پی ٹریفک صادق حسین بلوچ نے کہا ہے کہ آئی جی پی خیبرپختونخواہ کی ہدایت پر آگاہی مہم شروع کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ٹریفک کا کہنا تھا کہ ٹریفک وارڈن کے تیسرے مرحلے کی ٹریننگ…

Page 32 of 40

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto