پشاور: گورنر خیبرپختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ فاٹا کے عوام کی خودمختاری کے لئے ماسٹر پلان کے تحت منصوبہ بندی کررہے ہیں، مرکزی حکومت فاٹا کو قومی دھارے میں لانے کا خواب ضرور شرمندہ تعمبیر کریں گی۔ گذشتہ روز تحریک انصاف…

پشاور: محرم الحرام میں لنگر کی تیاری اور بڑھتی ہوئی مانگ کو دیکھتے ہوئے باورچیوں نے ریٹ بڑھا دیئے۔ ملک کے دیگر شہروں کی طرح صوبائی دارالحکومت پشاور میں بھی عشرہ محرم کا آغاز ہوتے ہی لنگر و نیاز کی تیاری اور تقسیم کا سلسلہ…

ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان میں درابن کے قریب پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے، تاہم پولیس کی جوابی کارروائی میں تینوں دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر…

پشاور:  انٹیلی جنس آپریشن کے تحت محرم الحرام کے دوران دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 4 مطلوب دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا گیا۔ سی سی پی او طاہر خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پشاور میں خزانہ کے علاقے سے انٹیلی…

میرانشاہ: کو ر کمانڈر پشاورلیفٹینٹ جنرل نذیر احمد بٹ کا کہنا ہے کہ فاٹا کا خیبرپختونخوا میں انضمام کے حوالے سے اکثریت کا فیصلہ ہی قابل قبول ہو گا ،آرمی چیف نے اس علاقے کی بحالی کے لئے خصوصی پیکچ اناﺅنس کیا ہوا ہے۔ نجی…

ڈی آئی خان: تحریک تحفظ کوٹلی امام حسین (ع) کے کنوئنز بشیر حسین جڑیہ نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے پہلے عشرے میں عزاداری کے اجتماعات پی ٹی آئی حکومت کے خلاف احتجاج میں بدل سکتے ہیں۔ ہمارا یک نکاتی مطالبہ ہے کہ کوٹلی…

نوشہرہ مں وزیراعلٰی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے معراجی بالا پایان، تنگی بالا اور بہارد خیل کلے کو گیس کی سپلائی کیلئے 23 کلومیٹر طویل پائپ لائن کا افتتاح کیا، عوامی جلسے اور بابی قدیم میں شمولیتی جلسے خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ…

سوات:  سوات اور مینگورہ میں 3.3 شدت کا زلزلہ، لوگ خوف و ہراس میں مبتلا ہوگئے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوات اور مینگورہ کے…

مردان: محکمہ انسداد دہشت گردی مردان ریجن کی کارروائی میں بھتہ خور گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا،ملزم خود کو کالعدم تنظیم کا کارکن ظاہر کر کے دھکمی آمیز فون کالز کرتا تھا، محکمہ انسداد دہشت گردی مردان ریجن کے مطابق صوابی میں…

کوہاٹ: آئی جی خیبرپختونخوا نے شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر واقع پولیس چیک پوسٹوں کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، آئی جی خیبر پختونخوا صلاح الدین محسود نے کہا ہے کہ محرم کے دوران سکیورٹی میں کسی قسم کی کوتاہی…

پشاور: جمعیت طلبہ اسلام خیبر پختونخوا نے صوبائی حکومت کی جانب سے مساجد کے آئمہ کی تنخواہیں مقرر کرنے کے اعلان پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اعلان واپس نہ لیا گیا تو احتجاجی تحریک چلائینگے۔ اس حوالے سے جے…

پشاور: محرم الحرام میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر چاروں حساس ترین اضلاع کی فضائی نگرانی کے لئے وفاق کی جانب سے ہیلی کاپٹر کی فراہمی کا فیصلہ کیا ہے جبکہ امن و امان کے باعث کارخانو مارکیٹ سے پشاور سٹی اور کینٹ تک موٹر…

ڈی آئی خان: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان یوں تو وی آئی پی کلچر کے خاتمے کے دعوے کرتے ہیں، سب کو برابری کا درس دیتے ہیں مگر خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت کی موجودگی میں ان دعوﺅں کی سر عام دھجیاں بکھیری جاتی…

Page 5 of 44

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto