پشاور : پشاور پولیس نے شہر کے حساس علاقے میں مفتی محمود فلائی اوور پر رکھا دستی بم ناکارہ بنا دیا۔ بم ناکارہ بنانے کیلئے مخصوص لباس اور آلات استعمال کرنے کے بجائے اہلکاروں نے ایک بار پھر خطرات سے کھیلنے کا انداز اپنایا۔ تفصیلات…

اہلکاروں نے بتایا کہ انتظامیہ ان لاشوں کی شناخت کی کوشش کر رہی ہے۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں کی عمریں 25 سے 30 سال کے درمیان ہیں اور ان میں سے دو کے جسموں پر گولیوں کے علاوہ تشدد کے بھی…

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کرنل شیر خان انٹر چینج پر موٹر وے کا افتتاح کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کا ایک صوبہ خوشحال اور دوسرے محروم رہیں اس کو برداشت نہیں کریں گے ۔ وزیراعظم بیرون ملک دوروں میں…

سوات: چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے 3 ستمبر کو لاہور جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہاں پہنچ کر نوازشریف سے کرپشن کا حساب لینا ہے۔ چکدرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے 3 ستمبر کو لاہور جانے کا اعلان کرتے…

صوابی : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے سوات موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ منصوبے پر 35 ارب روپے لاگت آئے گی۔ پرویز خٹک کہتے ہیں انہیں وزیر اعظم نوازشریف سے کوئی توقع نہیں۔ سی پیک منصوبہ کے پی کے حکومت سے اس طرح خفیہ رکھا…

پشاور میں موٹروے کے منصوبہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خٹک کا کہنا تھا کہ رات کے اندھیروں میں چینیوں سے معاہدے کرکے سی پیک کا روٹ طے کیا گیا۔جب ہم نے آواز اٹھائی اور شور مچایا تو اے پی سی میں مغربی…

آئی ایس پی آر کے ایک ترجمان کے مطابق پاک فوج نے پاک افغان بارڈر پر چمن کے قریب ’’انٹیلی جنس کی بنیاد پرآپریشن‘‘ کیا گیا جب کہ چمن میں ہی ’’کامبنگ آپریشن‘‘ بھی کیا گیا دونوں آپریشن کے نتیجے میں 8 خطرناک دہشت گردوں…

آج صبح نوشہرہ کے علاقے جبی سے تین افراد کی لاشیں ملی ہیں ،لاشوں پرگولیوں کے متعدد واضح نشانات ہیں تاحال تینوں افراد کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ پولیس کے مطابق تینوں افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے تاہم میتوں کے…

حکام کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ پاک افغان سرحدی علاقے میں پیش آیا ہےواقعہ شیرنگل سب ڈویژن کے علاقے ڈوگ درہ کے قصبے شاہ کس میں اس وقت پیش آیا جب بچے سکول کے اندر اسمبلی میں مصروف تھے کہ صحن میں موجود دستی…

گزشتہ روزپشاور کے نواحی علاقے میں پولیس اور سیکورٹی فورسز نے رات گئے سرچ آپریشن کیا، جس میں 33 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، گرفتار افراد میں3 اشتہاریوں اور 17 مشتبہ افراد کوحراست میں لیاگیا ہے۔گرفتار افرادمیں سے 9 کو کرایہ داری کے کوائف…

پشاور:بچوں کے اغواء کے واقعات تھمے نہیں، خیبرپختونخوا سے خواتین کی اسمگلنگ کی خبریں بھی سامنے آنے لگیں۔ چترال کی خاتون نے الزام لگایا ہے کہ اسے پنجاب لے جاکر 6 لاکھ روپے میں فروخت کیا گیا۔ نومولود بچوں کے بعد اب دوشیزاؤں کے اغواء…

پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے سنیچر کو جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے نو شدت پسندوں کو ہلاک کیا ہے۔ یہ کارروائی پاک افغان سرحد پر کی جا رہی ہے جس…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے آئی جی کو ٹیلی فون کیا اور بچوں کے اغواءکی وارداتیں روکنے کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرا علیٰ نے بچوں کے اغواءکی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر اظہار برہمی کرتے ہوئے حکم…

Page 8 of 28

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto